Taj News 24 HD

12/10/2025

پاکستانی آرمی نے افـغـان جنڈوسر پوسٹ بھی تباہ کردی

12/10/2025

پاک افغان بارڈر ضلع کرم
اس وقت دونوں اطراف سے شدید جھڑپ جاری ۔








12/10/2025

اب تک پاکستان نے افغانستان کی بارڈر پر موجود 19 افغان پوسٹوں، جہاں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے تھے, پر قبضہ کر لیا ہے، سیکورٹی ذرائع





11/10/2025

طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا، پولیس حکام

10/10/2025

مذہبی جماعت کے غزہ مارچ میں لاہور پولیس کوریج کرنے والے صحافیوں کو بھی گرفتار کرنے لگی

10/10/2025

اقرار الحسن اور ٹیم سرعام کی ایک اور بڑی کارروائی!
کے ایم سی کے (ای اینڈ آئی پی ) کے ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور انسپکٹر کی کرپشن ٹھوس ویڈیو شواہد کے ساتھ بے نقاب
دیکھیے مکمل پروگرام ہفتے کی شام رات بج کر تین منٹ پر صرف اے آر وائی نیوز پر

10/10/2025

بریکنگ!
راولپنڈی اور اسلام آبادسمیت پنجاب بھر میں راستے بند، انٹرنیٹ سروس معطل ، دفعہ 144نافذ

09/10/2025

🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨

سنیٹر مشتاق نے جماعت اسلامی چھوڑنے کا اعلان کردیا

🚨🚨🚨اگر میں استعفیٰ دے دوں تو پارٹی مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔🔥بیرسٹر گوہر🔥
09/10/2025

🚨🚨🚨
اگر میں استعفیٰ دے دوں تو پارٹی مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔

🔥بیرسٹر گوہر🔥

09/10/2025

*افغانستان 🚨*
*کابل میں کن طیاروں نے کاروائی کی اس کی ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی*
*ایا کے وہ پاکستانی طیارے تھے یا کسی اور کے اب تک کوئی واضح اطلاع نہیں ۔*

خیر ہمیں کیا 😉👻

Address

UK
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taj News 24 HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share