
16/07/2025
مظفر اباد
انٹرنیشنل ہیومین راٸٹس مومنٹ کی تقریب حلف برداری کا پروگرام وزیر حکومت محترمہ تقدیس گیلانی اس تقریب کی مہمان خصوصی جب کے پروگرام کی صدارت چٸیرمین اٸی ایچ ار ایم آزاد کشمیر سردار فاروق ارشد خان نے کی سٹیج سیکرٹری کے فراٸض ( چیف ارگناٸزر اٸی ایچ ار ایم )میڈم امنہ انور عباسی نے سرانجام دٸیے ۔دیگر مقریرین میں سابق وزیر شمیم علی ملک چٸیرمین پونچھ ڈویژن سردار شفاعت میڈم ریحانہ کوثر چیف ارگناٸزر پونچھ ڈویژن میڈم ذکیہ رزاق صدر خواتین ونگ میڈم فریضہ بانو ۔ میڈم میمونہ کیانی ایڈوکیٹ چیف ارگناٸزر میڈم نازیہ جنت واٸیس چٸیرمین نذیر کاظمی سردار یاسین ذیب چٸیرمین اٸی ایچ ار ایم مظفر اباد عاقب ااعوان پٹہکہ سے صدر تحصیل محمد ازاد چٸیرمین سدھنوتی سردار سرور سمیت دیگر مقریرین نے اس بھرپور پروگرام پر پروگرام کی ارگناٸزر محترمہ امنہ انور عباسی اور محترمہ میمونہ کیانی ایڈوکیٹ کو مبارکباد دیتے ہوٸے کہا کے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ (IHRM)کشمیر کے اندر پسے ہوٸے مظلوم طبقے کی مضبوط اواز ہے اس موقع پر پولیس کے دو جوانوں کو جنھوں نے ہمت و بہادری سے ڈوبتی ہوٸی خواتین کو بچایا انھیں اٸی ایچ ار ایم کی طرف سے ایوارڈ دٸیے گٸے