Sujag

Sujag Digital Media

07/05/2023

سانگھڑ

07/05/2023

پی ٹی آئی کی جانب سے چیف جسٹس سے اظہار یکجھتی کے لیے راوتیانی میں ریلی نکلی گئی

01/05/2023

سانگھڑ کے شہر راوتیانی میں یوم مزدور منایا گیا

16/02/2023

مٹھی میں دی پروگریس اسکول میں سائنسی فیسٹیول اختتام پذیر

13/02/2023

مٹھی کے پروگریس پبلک ہاء اسکول میں سائنس فیسٹیول کا انعقاد۔

09/02/2023

رقص 🌹💝

Former dictator Gen (retd) Pervez Musharraf passes away at 79
05/02/2023

Former dictator Gen (retd) Pervez Musharraf passes away at 79

04/02/2023

13 رجب جَشنِ آمدِ مولاء کائنات شیرِ خدا مولا امام علی؏ بہت بہت مبارک ہو 🌸💘👑..

#13رجب

02/02/2023

’’ تمام شہر نے پہنے ہیں دستانے میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کرو،میری کوتاہی ہے،میرے بچوں کی کوتاہی نہیں ہے‘‘ آئی جی خیبر پختونخوا دوران پریس کانفرنس آبدیدہ ہوگئے

01/02/2023

مائی دھائی کا "موریڑا" گیت اور صحراء کے دلکش مناظر

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیےاسلام آ باد (نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک ان...
17/01/2023

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے
اسلام آ باد (نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تصدیق کی کہ انہوں نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔جن ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ان میں پرویز خٹک، قاسم سوری، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور، نورالحق قادری، عطااللہ ، راجہ خرم نواز، عمران خٹک، شیخ رشید، مراد سعید، عمرایوب خان، شہریار آفریدی ، صداقت علی خان، غلام سرور خان، شیخ راشد شفیق و دیگر شامل ہیں۔اس کے علاوہ منصور حیات خان، فواد احمد، ثنا اللہ خان مستی خیل کے استعفے بھی منظور کرلیے گئے ہیں۔حماد اظہر، شفقت محمود، عامر ڈوگر ، شاہ محمود قریشی، زرتاج گل، فہیم خان، سیف الرحمان، عالمگیر خان، علی زیدی کے استعفے بھی منظور کرلیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے 35 اراکین کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔خیال رہے کہ تحریک انصاف کے ارکان نےاس وقت کے وزیر اعطم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد گزشتہ برس اپریل میں قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفے دے دیے تھے اور ان کا اصرار تھا کہ ان کے استعفے فور طور پر ایک ساتھ منظور کیے جائیں تاہم اسپیکر کی جانب سے مرحلہ وار استعفے منظور کیے جا رہے ہیں۔28 جولائی 2022 کو بھی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان کے استعفے قبول کیے تھے۔جن ارکان کے استعفے منظور کیے گئے ان میں علی محمد خان، فضل محمد خان، شوکت علی، فخر زمان خان، فرخ حبیب، اعجاز شاہ، جمیل احمد خان، اکرم چیمہ ، شیریں مزاری، شاندانہ گلزار، عبدالشکور شاد ، شیریں مزاری اور شاندانہ گلزار خان شامل تھے۔

17/01/2023

قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں مہران اسٹوڈنٹ کائونسل کے انتخابات

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sujag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sujag:

Share