Sara Hidaya

Sara Hidaya Sara Hidaya is a Social Media Activist and this is the official page of Sara Hidaya.

I Request You To Like This Page and Invite Your Friends.

دوزخ کے کچھ مناظر جو AIکے ذریعے بنائے گئے ہے .ہم سب کو پتہ ہے کے یہ مصنوعی بنے ہوئے AI  تصاویر ہے اور جن کا ذکر قرآن پاک...
02/05/2023

دوزخ کے کچھ مناظر جو AIکے ذریعے بنائے گئے ہے .
ہم سب کو پتہ ہے کے یہ مصنوعی بنے ہوئے AI تصاویر ہے اور جن کا ذکر قرآن پاک میں ہوا ہے وہ ہم تصور بی نہیں کرسکتے .
لیکن ان مصنوعی مناظر کو دیکھ کے دِل کی دھڑکن رک جاتی ہے ، سوچو وہ منظر کیسا ہو گا .
اللہ ہمیں اچھے اعمال کرنے کی توفیق دیں اور ہمیں قبر کے غضب سے بچائے . آمین

As a believers, we must use these visuals as a motivation to act righteously and fulfill our duties towards Allah . We must strive to live our lives in a manner that is pleasing to Allah, knowing that the Day of Judgment is a reality that we must prepare for.

آج کے دن وطن کی ہوائیں خاص الخاص ان چاچا جی کو سلام پیش کرتی ہیں! جنہوں نے ابھینندن سے کہا کہ وہ "بھارت" میں ہی ہے!اصل گ...
27/02/2023

آج کے دن وطن کی ہوائیں خاص الخاص ان چاچا جی کو سلام پیش کرتی ہیں! جنہوں نے ابھینندن سے کہا کہ وہ "بھارت" میں ہی ہے!
اصل گیم اس کے بعد شروع ہوئی!

‎کووں کی عدالت:‎حیوانات پر جدید تحقیق کے مطابق کووں کے ہاں باقاعدہ عدالتی نظام ہے اور یہ عدالت کسی کو فرد یا جماعت پر ظل...
08/01/2023

‎کووں کی عدالت:
‎حیوانات پر جدید تحقیق کے مطابق کووں کے ہاں باقاعدہ عدالتی نظام ہے اور یہ عدالت کسی کو فرد یا جماعت پر ظلم کرنے نہیں دیتی۔ کووں کے نظام عدالت میں ہر جرم کی مخصوص سزا ہے جیسے:
‎٭کووے کے بچے(چوزے) سے کھانا چھیننے کی سزا یہ ہے کہ کووں کا ایک گروپ اکھٹا ہو کر کھانا چھیننے والے کے پَر نوچتے ہیں یہاں تک کہ وہ بھی بچے کی طرح اڑ نہیں پاتا گویا ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان کا اسلامی قانون نافذ ہے!!
‎٭اسی طرح گھونسلا خراب کرنے اس کو گرانے یا اس پر قبضہ کرنے کی سزا یہ ہے کہ کووں کی ایک جماعت مجرم کو وہ گھونسلا دوبارہ بنانے پر مجبور کرتی ہے یعنی بالکل اسلامی قانون ہے!!
‎٭کسی دوسرے کوے کی جوڑی(بیوی)کووے کے ساتھ غلط کاری یا ریپ کی سزا یہ ہے کہ کووں کی ایک جماعت مجرم کو چونج مار مار کر قتل کردیتی ہے!!
‎ماہرین کے مطابق کووں کی عدالت لہلہاتے کھیتوں اور کھلے میدانوں میں لگتی ہے یعنی کسی بند کمرے میں نہیں، مقررہ وقت پر کووے اکھٹے ہو جاتے ہیں اور جج بیٹھ جاتے ہیں ملزم کووے کو لایا جاتا ہے عدالتی کاروائی شروع ہوتی ہے تو ملزم کوا سر جھکائے پر پھیلائے انتہائی سیکورٹی میں عدالت کے سامنے پیش ہوتا ہے اور اپنے جرم کے اعتراف میں کائیں کائیں بند کر دیتا ہے یعنی خاموش رہتا ہے۔
‎جب عدالت کسی کوے کو سزائے موت سناتی ہے تو سیکورٹی پر مامور کوے اس مجرم پر حملہ آور ہوتے ہیں اور چونج مار مار کر اس کو قتل کر دیتے ہیں اس کے بعد ایک کوا اس کو اپنے چونج سے اٹھالیتا ہے اور اس کو دفنانے کے لیے لے جاتے ہیں پھر اس کے جسم کے برا بر قبر کھود کر اس کو دفناتے ہیں اورمکمل احترام سے اس پر مٹی ڈال کر دفناتے ہیں۔
‎یوں کووں کو اللہ کا عدل معلوم ہے اور انہوں نے اس کو نافذ کیا ہوا ہے مگر افسوس انسان پر جو اللہ کے قانون کی بجائے خودساختہ قوانین کے ذریعے حکومت کرتا ہے، اسی لیے اللہ نے فرمایا کہ "زمانے کی قسم انسان نقصان میں ہے"۔
‎کیا پاکستان جس کو کلمہ کے نام پر بنا یا گیا تھا کے با اثر لوگ کوے کے برابر عقل بھی نہیں رکھتے؟!حالانکہ کوا گندگی کھا کر بھی اتنا عقلمند ہے !! یہ لوگ آخر کیا کھاتے
ہیں؟ (منقول روایات سے اخذ)

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯایک سابق ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ...
17/12/2022

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯایک سابق ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ

"ﻣﺤﺘﺮﻡ، ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ (ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ) ﺗﮏ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﻮﮔﮯ؟"

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ،

"ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔"

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 20 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : اﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 25 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ: ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 30 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 35 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻨﺮﻝ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍُﮌ ﮔﯿﺎ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺅ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

۔۔اگر دو چار تالیاں ہمارے ملک میں بھی بج جائیں تو ملک میں کبھی کوئی کرپشن کا سوچے گا بھی نہیں ۔

💝‏چیف جسٹس آف افغانستان💝 رکشے سے اترتے ہوئے اور  رکشے کا کرایہ بھی اپنی جیب سے دیا۔ نہ تو سڑک بند ہوئی اور نہ ہی کسی کو ...
17/12/2022

💝‏چیف جسٹس آف افغانستان💝 رکشے سے اترتے ہوئے اور رکشے کا کرایہ بھی اپنی جیب سے دیا۔
نہ تو سڑک بند ہوئی اور نہ ہی کسی کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑا، بس ایک سیدھا سادہ انسان ہے جس نے رکشے میں اپنا سفر مکمل کیا اور چپ چاپ شرافت سے اپنی راہ پر چل پڑا
کاش ہمارے ملک میں بھی ایسا ہوتا۔

بھیڑیے نے کتے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا:  کزن، آپ نے انسانوں کو کیسے پایا؟  کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں ت...
16/12/2022

بھیڑیے نے کتے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا:
کزن، آپ نے انسانوں کو کیسے پایا؟
کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیں۔
بھیڑیا: کیا تم نے ان کے بچوں کو کھایا؟
کتا: نہیں۔
بھیڑیا: کیا تم نے انہیں دھوکہ دیا؟
کتا: نہیں۔
بھیڑیا: کیا تم نے ان کو میرے حملوں سے بچایا؟
کتا: ہاں
بھیڑیا: بہادر، ہوشیار کو کیا کہتے ہیں؟
کتا: وہ اسے بھیڑیا کہتے ہیں .
بھیڑیا: کیا ہم نے تمہیں شروع سے یہ مشورہ نہیں دیا تھا کہ ہمارے ساتھ بھیڑیا بن کر رہو..؟
میں نے بارہا ان کے بچوں اور مویشیوں کو مارا ہے، اور وہ اپنے ہیروز کو بھیڑیے کے طور پر بیان کرتے ہیں۔
آپ کو یہ سیکھنا چاہیے کہ انسان اپنے جلادوں کے سامنے سرتسلیم۔خم کرلیتے ہیں اور اپنے وفاداروں کی توھین کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عربی سے ترجمہ

‏وہ میں تھا
29/11/2022

‏وہ میں تھا

اسلام اور مسلمانوں کا بول بالا ہو، آمین فٹ بال ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، سعودیہ عرب نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم ارجنٹائنا کو ...
22/11/2022

اسلام اور مسلمانوں کا بول بالا ہو، آمین
فٹ بال ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، سعودیہ عرب نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم ارجنٹائنا کو 2-1 سے شکست دے دی ❤😍❤

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sara Hidaya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sara Hidaya:

Share

Category