05/06/2026
یقین اور دعا وہ دو طاقتیں ہیں جن سے ہاری ہوئی بازی بھی جیتی جا سکتی ہے۔ اللہ پاک آج کے مبارک دن آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے اور آپ کے رزق، جان اور مال میں برکت عطا کرے۔ آمین۔"آج کے مبارک دن درود پاک کی کثرت کیجئے اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ 🌹 #جمعه