Noor ul Quran pk

Noor ul Quran pk Welcome To The page.
کیو نہ ہو اسلام ممتاز دنیا بھر کے دینوں میں
وہاں مذہب کتابوں میں یہاں قرآن سینوں میں
🥀🖤

🌸 والدین اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہیں 🌸اپنے والدین کی قدر کریں، ان سے محبت سے بات کریں اور ان کے لیے ہمیشہ دعا کرتے ر...
30/08/2026

🌸 والدین اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہیں 🌸
اپنے والدین کی قدر کریں، ان سے محبت سے بات کریں اور ان کے لیے ہمیشہ دعا کرتے رہیں۔ 🤲

30/08/2026

سورۃ الفتح | دل کو سکون دینے والی خوبصورت تلاوت | Surah Al-Fath

28/08/2026

اللہ تعالیٰ کے کلامِ پاک کی خوبصورت تلاوت، دل کو سکون دینے والی آواز کے ساتھ۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن پاک پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️ ویڈیو پسند آئے تو Like کریں
🔔 مزید تلاوت کے لیے Follow اور Subscribe کریں
📤 ثواب کی نیت سے دوسروں تک ضرور پہنچائیں

21/08/2026

📖 سورۃ الجمعہ کی خوبصورت اور پُرسکون تلاوت سنیں۔
قرآنِ پاک اللہ تعالیٰ کا کلام ہے، اسے سنیں، پڑھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو قرآن کے نور سے منور فرمائے، ہمیں قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️

19/08/2026

سورۃ التغابن | دل کو سکون دینے والی خوبصورت تلاوت | Surah At-Taghabun

صبر رکھ اے دل، یہ وقت بھی گزر جائے گاغم کا یہ بادل بھی آخر بکھر جائے گااللہ پہ رکھ بھروسہ، پریشان نہ ہوجو تیرے حق میں بہ...
17/08/2026

صبر رکھ اے دل، یہ وقت بھی گزر جائے گا
غم کا یہ بادل بھی آخر بکھر جائے گا
اللہ پہ رکھ بھروسہ، پریشان نہ ہو
جو تیرے حق میں بہتر ہے، وہ تجھے مل جائے گا

17/08/2026

سورۃ الاخلاص کی خوبصورت تلاوت سنیں اور اپنے دل کو قرآن کی روشنی سے منور کریں۔ 🤍
ویڈیو پسند آئے تو لائک، سبسکرائب اور شیئر ضرور کریں۔

#قرآن #تلاوت

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor ul Quran pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share