22/09/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
خبر غم چهمب دروازہ سے فراکت عباسی شوکت عباسی اور توصیف عباسی کی والدہ محترمہ اس دنیا سے پردہ فرما گئیں اللہ پاک ان کی انے والی ساری منزلیں اسان فرمائے امین یا رب العالمین