06/08/2025
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طنز
آئی جی صاحب کو میں کہہ رہی تھی کہ کل آپ احتجاج کےلئے انتظار کرتے رہے لیکن کوئی آیا ہی نہیں، لگتا ہے لوگوں کو عقل آ گئی، فتنے، بے ہنگم شور شرابے اور گالم گلوچ والی سیاست کارکردگی سے دفن ہوگئی، فساد پھیلانے والے کیا جانیں کہ خدمت کا مزہ کیا
ہوتا ہے، مریم نواز