
24/11/2024
*محبت وہ خوشبو ہے جو ہر دل کو مہکا دیتی ہے۔*
*وقت کی قدر کرو، یہ وہ دولت ہے جو کبھی واپس نہیں آتی۔*
*ہر مشکل میں ایک سبق پوشیدہ ہوتا ہے، اسے تلاش کریں۔*
*خوشی دوسروں کو خوشی دینے میں ہے۔*
*اپنی غلطیوں سے سیکھو، وہی سب سے بڑی استاد ہیں۔*