M HASAN

M HASAN صلى الله عليه وآله وسلم ❤️

18/06/2025
18/06/2025

مسلسل نم آلود ہوائیں شمالی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں داخل ہو رہی ہیں جسکی وجہ حبس زدہ ماحول/ گھٹن میں اضافہ ہو رہا ہے اور اگلے 3 روز کے دوران محسوس کیا جانے والے درجہ حرارت 50°c تک محسوس ہو گا

18/06/2025

*وقت صرف وہ ہے جو من پسند انسان کے ساتھ گزرے باقی تو صرف تھکن ہے۔*🤍🌼💐

18/06/2025

دنیا سے رخصت ہوتے وقت قرآن نے
عثمانؓ کو.
اور عثمانؓ نے قرآن کو سینے سے لگایا.

274K US dollars 💲Pakistan's Babar Azam is the most expensive player of BBL history 😲(BBL, Big Bash League, Babar Azam)
17/06/2025

274K US dollars 💲

Pakistan's Babar Azam is the most expensive player of BBL history 😲

(BBL, Big Bash League, Babar Azam)

17/06/2025

السلام علیکم

16/06/2025

صل الله عليه وسلم ❤️

09/06/2025

صلى الله عليه وآله وسلم ❤️

دنیا کی خوبصورت ترین جگہ ♥️❣️
05/06/2025

دنیا کی خوبصورت ترین جگہ ♥️❣️

یوم عرفہ 2025اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ا...
05/06/2025

یوم عرفہ 2025
اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک ہی دعا "اے پیارے رب ہم حاضر ہیں ہم حاضر ہیں"
آنکھیں اشک بار کانپتے ہاتھوں کے ساتھ رب کی جنت کے طلب گار اور جہنم سے آزادی کے پروانے اکٹھے کرنے والے سب جمع ہیں سبحان اللّٰه

اللّٰہ کریم ہمیں بھی آئندہ ان خوش نصیبوں میں شامل فرمالیں آمین یارب العالمین 🌸

05/06/2025

اے اللہ کریم
آج میدانِ عرفات میں تُو جن کے سارے گناہ بخشے ان کا صدقہ ہمارے گناہ بھی معاف فرمادے۔۔۔
آمین ثم آمین

یا اللہ!جو تیرے بندے آج لبیک کہہ رہے ہیں، ان کی لبیک کے صدقے ہمیں بھی حج کی توفیق دے۔۔۔۔آمین
05/06/2025

یا اللہ!
جو تیرے بندے آج لبیک کہہ رہے ہیں، ان کی لبیک کے صدقے ہمیں بھی حج کی توفیق دے۔۔۔۔آمین

Address

Islamabad
ALISHA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M HASAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share