Ch Khadim Hussain Media cell

Ch Khadim Hussain Media cell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Khadim Hussain Media cell, Digital creator, Islamabad.

Have a safe flight ✈️ Talat Ch
23/03/2026

Have a safe flight ✈️ Talat Ch

وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی صاحب کونسلر چوہدری خادم صاحب ماسٹر چوہدری کبیر صاحب
22/12/2025

وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی صاحب
کونسلر چوہدری خادم صاحب
ماسٹر چوہدری کبیر صاحب

جموں کشمیر یونائٹڈ موؤمنٹ کے انٹرا پارٹی انتخابات میں یونین کونسل درہال جنڈالہ سے پیارے بھانجے چوھدری فیضان کو صدر منتخب...
16/12/2025

جموں کشمیر یونائٹڈ موؤمنٹ کے انٹرا پارٹی انتخابات میں یونین کونسل درہال جنڈالہ سے پیارے بھانجے چوھدری فیضان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
سلامت رہو یہی ہے دعا میری
منجانب: کونسلر چوہدری خادم حسین

🌿 شجر کاری مہم – گورنمنٹ بوائز مڈل سکول جڑالی 🌿گورنمنٹ بوائز مڈل سکول جڑالی میں شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ اس...
26/08/2025

🌿 شجر کاری مہم – گورنمنٹ بوائز مڈل سکول جڑالی 🌿

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول جڑالی میں شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر ممبر لوکل کونسل چوہدری خادم حسین صاحب اور صدرِ معلم فاکر جمیل صاحب نے پودے لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر تمام اساتذہ کرام نے بھی بھرپور شرکت کی اور طلبہ کو شجر کاری کی اہمیت کے حوالے سے رہنمائی فراہم کی۔

چوہدری خادم حسین صاحب نے نہ صرف شجر کاری کی اہمیت پر روشنی ڈالی بلکہ سکول کی ڈویلپمنٹ کے لیے اپنی طرف سے ڈونیشن دینے کا اعلان بھی کیا اور یہ بھی کہا کہ وہ سکول کی بہتری اور ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ ان کے اس عزم کو شرکاء نے بے حد سراہا۔

آخر میں محترم مدرس اسلم صاحب نے خصوصی دعا کروائی کہ اللہ تعالیٰ اس مہم کو کامیابی عطا فرمائے اور ہمیں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی توفیق دے تاکہ آنے والی نسلوں کو صحت مند اور خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔

26/06/2025

وعدوں سےتکمیل تک کاسفر
یونین کونسل درہال جنڈالہ
وارڈ جڑالی میں کونسلر چوہدری خادم صاحب کے لوکل کونسل کے فنڈ سے لنک روڈ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جس پر ہم کونسلر چوہدری خادم صاحب کاشکریہ ادا کرتے ہیں
چوہدری اشرف ٹھنڈ
چوہدری عبد الرحمن
چوہدری خالد صاحب
مولانا چوہدری یعقوب صاحب
چوہدری ارشد
چوہدری مشروف
چوہدری غفور
حاجی لطیف
ماسٹر جاوید
چوہدری خلیل الرحمٰن
چوہدری فضل الرحمان
چوہدری اسحاق
چوہدری شکور حسین
چوہدری غضنفر علی
چوہدری شفیق الرحمن
۔ منجانب۔ اہلیان جڑالی پڑاٹی ٹھنڈ

وعدوں سےتکمیل تک کاسفریونین کونسل درہال جنڈالہ وارڈ جڑالی میں  کونسلر  چوہدری خادم صاحب کے لوکل کونسل کے فنڈ سے املین لن...
26/06/2025

وعدوں سےتکمیل تک کاسفر
یونین کونسل درہال جنڈالہ
وارڈ جڑالی میں کونسلر چوہدری خادم صاحب کے لوکل کونسل کے فنڈ سے املین لنک روڈ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جس پر ہم کونسلر چوہدری خادم صاحب کاشکریہ ادا کرتے ہیں
چوہدری وقاص
چوہدری نزاکت علی
چوہدری اختشام صابر
حاجی خادم حسین
ماسٹر محفوظ
چوہدری اویس
چوہدری حفیظ
چوہدری فضل کریم
چوہدری محمد زمان
چوہدری نظر حسین
چوہدری اکبر
۔ منجانب۔ اہلیان املین جڑالی

کونسلر چوہدری خادم حسین  بھتیجے محسن علی شبیر کو china سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے 🎉🎈
26/02/2025

کونسلر چوہدری خادم حسین بھتیجے محسن علی شبیر کو china سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے 🎉🎈

22/12/2024

خبر غم
ممبر ضلع کونسل یونین کونسل پونا چوہدری وحید اکرم ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ
سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد اکرم مرحوم کی زوجہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔
نماز جنازہ آج شام ساڑھے 4 بجے مقامی قبرستان پونا نکہ سرجن میں ادا کی جائے گی۔
۔
انا لله و انا الیه راجعون

28/11/2024

ہم سابق امیدوار ضلع کونسل یونین کونسل درہال جنڈالہ راجہ زبیر اصغر ایڈووکیٹ کے بے حد مشکور و ممنون ہیں جن کی ذاتی کاوشوں اور دل چسپی سے گورنمنٹ گرلز پرائمری و بوائز مڈل سکول جڑالی کے لیے 2 عدد پول (کھمبے) منظور کروائے جو کہ محکمہ برقیات والوں نے بھیج دیے ہیں ہم SDO راجہ نبیل صاحب کے بھی شکریہ ادا کرتے ہیں
ہم اہلیان جڑالی کی طرف سے ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہیں

سابق وزیر خوراک و ممبر قانون اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری علی شان صاحب   کونسلر چوہدری خادم حسین صاحب گرہون جڑالی اور سردار ...
22/03/2024

سابق وزیر خوراک و ممبر قانون اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری علی شان صاحب
کونسلر چوہدری خادم حسین صاحب گرہون جڑالی
اور سردار محمد رزاق صاحب کی آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Khadim Hussain Media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share