AGA Sports

AGA Sports It's a sport page, that will provide sports related information and videos across world �

ںٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تیسرے نم...
13/07/2023

ںٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تیسرے نمبر پر آگئے۔

آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر براجمان ہیں، آسٹریلیا کے ٹرویس ہیڈ 874 پوائنٹس کے ہمراہ دوسرے جبکہ کپتان بابراعظم دو درجے ترقی پاکر 862 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کی آئی سی سی سالانہ اجلاس میں سائیڈ لائنز ملاقاتیں جاری ہ...
13/07/2023

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کی آئی سی سی سالانہ اجلاس میں سائیڈ لائنز ملاقاتیں جاری ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کرکٹ آسٹریلیا کے چئیرمین مائیک بئیرڈ سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے مابین کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر کرکٹ آسٹریلیا کے چئیرمین نے ذکا اشرف کو پی سی بی کا سربراہ بننے پر مبارکباد دی۔

Address

Street 43, Block A, DHA 5
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGA Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share