First police report

First police report About,
Muhammad Mairaj,
Chief Executive & Chief Editor
at Monthly First Police Report
Islamabad, Pak

20/08/2025
‏فیصل آباد.کم سن بچوں اور بچیوں سے اسلحہ کے زور پر زیادتی اور خفیہ طور پر انکی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا درندہ صف...
13/08/2025

‏فیصل آباد.کم سن بچوں اور بچیوں سے اسلحہ کے زور پر زیادتی اور خفیہ طور پر انکی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا درندہ صفت ملزم سی سی ڈی لائلپور ڈویژن سے مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران مارا گیا پولیس رپورٹ کے مطابق انچارج سی سی ڈی لائلپور ڈویژن انسپکٹر صدیق چیمہ کو اطلاع ملی کہ تھانہ سی سی ڈی میں درج مقدمہ نمبر 40/25 کا ملزم پولیس حراست سے فرار ہونے کے بعد تھانہ صدر کے علاقہ ستیانہ روڈ کے قریب ایک کالونی میں ساتھیوں کے ہمراہ چھپا بیٹھا ہے جس اطلاع پر سی سی ڈی ٹیم نے ریڈ کیا تو ملزمان نے سی سی ڈی ٹیم پر جان لیوا فائرنگ کردی جس کے بعد دوطرفہ فائرنگ کا سلسلہ 30 منٹ تک جاری رہا اور فائرنگ رکنے پر ایک ملزم زخمی حالت میں پایا گیا جس کی شناخت فرار ملزم محسن ولد یسین کے نام سے ہوئی جو 20 سے زائد کم سن بچے اور بچیوں سے اسلحہ کے زور پر زیادتی اور زناء کرنے سمیت انکی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا تھا جس کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ملزم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا سی سی ڈی کی جانب سے ہلاک ملزم کے فرار ہونے والے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری۔
Fprpk

سلیمان ظفر (پی ایس پی) ایس پی سٹی اسلام آباد تعینات
29/06/2025

سلیمان ظفر (پی ایس پی) ایس پی سٹی اسلام آباد تعینات

14/05/2025
خبر شامل کرتے ہیں گوجرانوالہ سے *(نویدہ بخاری، انچارج اینٹی وائلنٹ کرائم سیل سے)* کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے...
20/04/2025

خبر شامل کرتے ہیں گوجرانوالہ سے *(نویدہ بخاری، انچارج اینٹی وائلنٹ کرائم سیل سے)* کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندے کو معزز عدالت نے عبرت کا نشان بنا دیا۔
گوجرانوالہ علی رضا نامی درندے نے 8 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ انجام کو پہنچ گیا۔
معزز عدالت نے مجرم کو عمر قید بامشقت 30 ہزار جرمانے کی سزا سنا دی، ملزم نے 2023 کو 8 سالہ کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا تھانہ کھیالی پولیس نے بروقت گرفتار کرکے ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر مجرم کو کیفرِ کردار تک پہنچا دیا۔
سٹی پولیس افسر گوجرانوالہ ڈی آئی جی رانا ایاز سلیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے جنسی زیادتی کے جرائم میں ملوث مجرمان کے خلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔۔

بابر علی ناصر  انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس تعینات
08/04/2025

بابر علی ناصر انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس تعینات

Address

102, 1st Floor Plot No, 14 Saboor Plaza E11/3 Markaz Islamabad.
Islamabad

Telephone

+923130005534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when First police report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to First police report:

Share