Pak Wattan Pakistan

Pak Wattan Pakistan Welcome to my Page Pak Wattan Pakistan

23/07/2025

اسرائیل اور ایرانی صدر کے بیانات سے لگ رہا ہے کہ دوبارا جنگ کے قوی امکانات ہیں

20/07/2025

بریکنگ نیوز
اسرائیل نے شام پر حملہ کردیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان: "اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے، قانون کو تسلیم نہیں کرتی، قوانین کا احترام نہیں کرتی، اصولوں کا...
17/07/2025

ترک صدر رجب طیب ایردوان: "اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے، قانون کو تسلیم نہیں کرتی، قوانین کا احترام نہیں کرتی، اصولوں کا فقدان ہے، اور متکبر ہے۔ ہم شام کی تقسیم کو قبول نہیں کریں گے اور جو لوگ اس کے شمال اور جنوب کے درمیان راہداری کھولنے کا خواب دیکھتے ہیں وہ اپنے مقاصد حاصل نہیں کر پائیں گے۔ ہم شامی علاقوں کے اتحاد کا دفاع جاری رکھیں گے۔


اسرائیلی میڈیا کے مطابق شام کا وزیر دفاع اسرائیلی حملے میں شہید  ہو گیا
16/07/2025

اسرائیلی میڈیا کے مطابق شام کا وزیر دفاع اسرائیلی حملے میں شہید ہو گیا

دروز السویدا گورنریٹ پر اسرائیلی پرچم لہراتے ہوئے
16/07/2025

دروز السویدا گورنریٹ پر اسرائیلی پرچم لہراتے ہوئے

16/07/2025

اسرائیل کے شام پر خطرناک میزائلوں سے شدید حملے 😡😡

16/07/2025

انڈیا کی اپنے شہریوں کو ایرانی سفر نا کرنے کی ہدایت کردی ۔
😳😳

03/07/2025

Your page title

03/07/2025
03/07/2025

Login to access and create your next design.

03/07/2025
تبریز ایئرپورٹ کے رن وے کی ری کنسٹرکشن
02/07/2025

تبریز ایئرپورٹ کے رن وے کی ری کنسٹرکشن

Address

Pakistan Islam Abad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Wattan Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category