29/11/2023
قائداعظم یونیورسٹی سے آج کل مرزاپور بن چکا ہے، روزانہ کی بنیاد پر لڑائیاں جاری ہیں۔
ابھی رات کو پہلے پنجابی اور سندھیوں کی آپس میں لڑائ ہوئ، اس کے بعد پختون اور پنجابی آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے کے سر پھاڑے۔ اور اب آخر میں سرائیکی آپس میں لڑ پڑے اور روم سروس کر کے کمروں کے دروازے تک توڑ دئیے۔
اب پولیس کی بڑی تعداد یونیورسٹی میں موجود ہے۔
🤷🏼♂️