Voice of islam

Voice of islam islamic videos

26/10/2023

song our filmy har koi like share krta hai lekn kash esy deen ki video bi koi share krta to acha hota

24/10/2023
23/10/2023

*ہم مظلوم اہل فلسطین کی مدد کیسے کرسکتے ہیں ؟*

ہم بزدل اور کمزور ہیں، اپنی نالائقی کی وجہ سے محکوم و مجبور ہیں، جس طرح مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنی چاہیے، نہیں کر تے۔ مگر پھر بھی جو کرسکتے وہ کرنا چاہیے ۔ یعنی؟

1- مظلوم فلسطینیوں کے حالات سے باخبر رہیں ، ان پر کیا مظالم ہورہے ہیں اور وہ کیا جوابی اقدامات کررہے ہیں۔ اس سے ہمارے دلوں میں انکی مصیبت کا احساس زندہ رہے گا

2- ہر نماز کے بعد انکی مدد و نصرت کیلئے دعا مانگیں اور اسکو معمولی عمل مت سمجھیں کیونکہ ہم رب کائنات سے مانگ رہے ہیں

3- سوشل میڈیا کے ذریعے فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر آواز اٹھائیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں

4- مسلمانوں کا جو گروہ بھی عملی احتجاج کا اہتمام کرے اس میں شامل ہوکر انکی تعداد بڑھائیں

5- دارلعلوم کراچی یا دیگر معتبر اداروں کے ذریعے فلسطینیوں کی مالی امداد کریں۔ یہ امداد بذریعہ مصر، اردن، لبنان اور دیگر زمینی راستوں سے جب بھی ممکن ہوا پہنچائی جائے گی

6- اسکے ساتھ ساتھ یاد رکھیں کہ فلسطینیوں پر ان مظالم کی وجہ انکا مسلمان ہونا ہے۔ ہمیں دولت اسلام پر عمل کیلئے ان مشکلات کا سامنا نہیں جنکا فلسطینیوں کو ہے۔ اس لئے اس نعمت کی قدر کریں اور اپنے دین کو سمجھ کر عمل کریں

7- ایک نظریاتی مسلمان بنیں، یعنی زندگی کے جس شعبے میں بھی ہوں اس میں اس نیت سے کمال حاصل کریں کہ اسکے ذریعے مسلمان مضبوط ہوں۔

8- اپنے بچوں کو فلسطین کی تاریخ بتائیں، انکو بیت المقدس کی اہمیت سمجھائیں ، انہیں اسرائیلیوں کے مظالم بتائیں، اور سمجھائیں کہ بیت المقدس کی آزادی کیلئے کوشش ہمارا فرض ہے
*اللہ تعالیٰ ان کاوشوں کے ذریعے ہمارے اس جرم عظیم کی کچھ نہ کچھ تلافی فرمائے، کہ ہم نے خود کو ایک ناکارہ امت بنا لیا جو نہ اپنے دین پر عمل پیرا ہے نہ دنیاوی علوم میں ماہر ہے، نتیجتاً ہر کام میں ہم کفار کے محتاج ہیں۔*

*اللّٰہ تعالیٰ ہمیں توفیق اصلاح نصیب فرمائے ، آمین...*
*آمین ثم آمـــــــــــــين یا رب العالمین*

20/10/2023
19/10/2023

haye palisten allah ap py reham karry

14/10/2023

jamia masjid e aqsa ki pokar

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share