Iqrokhan

Iqrokhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqrokhan, Digital creator, Islamabad.

دو ہی کردار تراشے تھے مصنف نےہم تماشہ جو نہ ہوتے تو مداری ہوتے ۔۔۔!🥀🥰😊                                                  ...
07/10/2025

دو ہی کردار تراشے تھے مصنف نے
ہم تماشہ جو نہ ہوتے تو مداری ہوتے ۔۔۔!
🥀🥰😊






🥀🥰😊
06/10/2025

🥀🥰😊






سالگرہ مبارک میرے کپتان 🫶🎂
04/10/2025

سالگرہ مبارک میرے کپتان 🫶🎂






تم صرف نکاح تک میرا ساتھ دے دوپھر قیامت تک ساتھ دینے کی ذمداری میری ھے۔🥀🥰😊                                              ...
03/10/2025

تم صرف نکاح تک میرا ساتھ دے دو
پھر قیامت تک ساتھ دینے کی ذمداری میری ھے۔
🥀🥰😊






چاند تاروں سے بھی بڑھ کر ہے تری یاد کا نور ✨دل کی دھڑکن میں بسی ہے تیری تصویر ضرور 💕🥀🥰😊                                 ...
02/10/2025

چاند تاروں سے بھی بڑھ کر ہے تری یاد کا نور ✨
دل کی دھڑکن میں بسی ہے تیری تصویر ضرور 💕
🥀🥰😊






.

"لوگ برا کہتے ہیں" کہنے دو۔وہ آپ نے سنا نہیں۔ ؟؟؟" وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ "ترجمہ: اور اللہ جسے چا...
02/10/2025

"لوگ برا کہتے ہیں
" کہنے دو۔
وہ آپ نے سنا نہیں۔ ؟؟؟
" وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ "
ترجمہ: اور اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے
🥀🥰😊






28/09/2025

بریکنگ نیوز
بھارت کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqrokhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share