Update Pakistan

Update Pakistan Breaking news • Tourism • Diplomacy • National Pride 🇵🇰

30/08/2026

ای ڈی پمز کو 120 دن کے لیے معطل کیا گیا ہے
معطل۔۔۔۔۔۔
مطلب چھٹیاں گزارنے گئے ہیں

03/08/2026

پاکستانی پائلٹس نوکریوں کے منتظر، جبکہ بعض ایئرلائنز بیرونِ ملک سے پائلٹس بھرتی کر رہی ہیں۔ آخر اس کی وجوہات کیا ہیں؟ دیکھیے یہ خصوصی رپورٹ۔ 🎥 ویڈیو کریڈٹ: Irshad Ali Sanjrani۔ اگر آپ ایوی ایشن سے متعلق مستند اور بروقت خبریں دیکھنا چاہتے ہیں تو Irshad Ali Sanjrani اور Update Pakistan کو ضرور Like اور Follow کریں
https://www.facebook.com/share/1FkafzmT3V/?mibextid=wwXIfr Irshad Ali Sanjrani

23/07/2026

🟥 مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔
فوڈ پانڈا ڈیلیوری رائیڈر پر مبینہ تشدد کے واقعے نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل پیدا کر دیا۔
مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔

21/07/2026

علامہ فضل الرحمٰن کا تازہ بیان بیان پر ملک بھر میں شدید ردعمل اوربحث جاری

20/07/2026

راولپنڈی /جھگڑا
راولپنڈی سید پور روڈ پنڈوڑا بازار میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے درمیان کرایہ نہ دینے پر جھگڑا
خاتون نے مختلف علاقوں کے چکر لگوائے،متاثرہ ٹیکسی ڈرائیور متاثرہ ٹیکسی ڈرائیور کی شناخت عرفان اختر کے نام سے ہوئی
کرایہ مانگنے پر خاتون نے گالیاں دیں، تشدد کیا اور دھمکیاں دیں،عرفان اختر
خاتون کرایہ دینے سے انکار کرتی رہی،
متاثرہ ڈرائیور

19/07/2026

19/07/2026

Congrats 🇪🇸 Spain

17/07/2026

Address

Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Update Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share