Saqlain Abbas

Saqlain Abbas Entertarment

01/06/2025

😢

11/05/2023

مولانا علی رضا کا اپنے چاہنے والوں کے لیے پیغام✨

سرمایہ ملت جعفریہ قبلہ مولانا سید علی رضا رضوی کی گاڑی کو  اب سے چند لمحات پہلےمجلس سے خطاب کے بعد مانچسٹر سے لندن واپس ...
09/05/2023

سرمایہ ملت جعفریہ قبلہ مولانا سید علی رضا رضوی کی گاڑی کو اب سے چند لمحات پہلےمجلس سے خطاب کے بعد مانچسٹر سے لندن واپس آتے ہوئے موسلا دھار بارش کے باعث حادثہ پیش آیا ہے قبلہ خود ڈرائیو کرہے تھے وقت پر ائیر بیگ کھلنے کی وجہ سے اللہ تعالٰی نے اپنا کرم کیا ۔۔ بازو اور جسم کے مختلف حصوں میں چوٹیں لگی ہیں شدید سوجن فرنیچر کا خدشہ ہے آپ سب سے دعا کی درخواست ہے پروردگار بحق جناب سیدہ فخر ملت قبلہ مولانا علی رضا رضوی صاحب کو شفاء کاملہ اور عاجلہ عطا فرمائے اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے آمین

08/05/2023

زیر نظر تصویر کسی چوک پر بیٹھی فقیرنی کی نہیں بلکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کرنے والے شہید چوکیدار کی والدہ کی تصویر ہے جس نے اپنی جان پرکھیل کرچائینیذ قونصلیٹ پر حملے کو ناکام بنایا تھا.
یہ تصویر ایوارڈ فنکشن کی ہیں جس میں پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے افسران کو اس کامیابی پر اسناد دینے اور انعامات کیلیئے بلایا تھا جس میں ایک نقد انعام چوکیدار کے اہل خانہ کا بھی تھا. اس کو وصول کرنے کیلئے اسکی والدہ اور اہلیہ تشریف لائیں جن کو کھانے کے وقت افسران کی میز سے اٹھا کر سائیڈ پر لے جایا گیا اور کھانے کی پلیٹ پکڑا دی گئی.
کیا یہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی مائیں نہیں؟
بیٹا گنوا کر، اسقدر بڑے اعزازات کی وجہ ہونے کے باوجود انکو اسقدر اچھوت سمجھا گیا کہ ساتھ بٹھا کر دو لقمے لینے گنوارا نہیں کیئے.

مٹ جائے گی جب مخلوق تو انصاف کروگے
منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے ہے ...

پارا چنار میں ہائی اسکول تری منگل  کے اسٹاف روم میں فائرنگ، 7 اساتذہ شہید، اساتذہ کا تعلق اہل تشیع مکتب سے تھا، اساتذہ ا...
05/05/2023

پارا چنار میں ہائی اسکول تری منگل کے اسٹاف روم میں فائرنگ، 7 اساتذہ شہید، اساتذہ کا تعلق اہل تشیع مکتب سے تھا، اساتذہ امتحانی ڈیوٹی دے رہے تھے۔۔!!!😭😭 یہ کس کا لہو۔۔۔ یہ کون مرا💔😓
سلام بر شہداء ۔۔ سلام بر اساتذہ 💔😓🕊️
جو شمع آپ کے علاقے کو روشن کررہے تھے، جو چراغ آپکے گھروں کو روشنی سے سیراب کررہے تھے۔ آپ نے ان چراغوں کو بجھا کر ثابت کردیا کہ آپ کس نسل ، نسب و فکر کے لوگ ہیں۔

سلام بر الشہداء 💔😓😭

#پاراچنار

02/05/2023

ہم بدلیں گے نہیں وقت کی رفتار کے ساتھ_______✨

جب بھی ملے گے انداز وہی پرانا ہو گا________✨

آج سے 97 سال قبل آل سعود نے اپنے ناپاک اور ناقابلِ معافی گناہ کر کے اہلبیتِ اطہار علیہ السلام کے پاک روضے کو بلڈوز کروای...
29/04/2023

آج سے 97 سال قبل آل سعود نے اپنے ناپاک اور ناقابلِ معافی گناہ کر کے اہلبیتِ اطہار علیہ السلام کے پاک روضے کو بلڈوز کروایا تھا۔۔۔۔
8 shawal

Address

Islamabad

Telephone

+923128755774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqlain Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share