VOM News

VOM News VOM News

09/02/2024

‏بلوچستان کا پہلا نتیجہ
پی بی 34 نوشکی سے جمعیت علمائے اسلام ف کے میر غلام دستگیر بادینی 16771 ووٹ لیکر کامیاب

‎ ‎ ‎

09/02/2024

‏بریکنگ نیوز،
ای ایم ایس کے ذریعے الیکشن کمیشن کو 64 حلقوں کے نتائج موصول ہوگئے
سندھ اسمبلی کی 15 سیٹوں پر پیپلزپارٹی جیت گئی
قومی اسمبلی کی 10 نشستوں کےنتائج موصول
چار نشستیں آزاد، 4 پر ن لیگ جیت گئی
دو نشستوں پر پیپلزپارٹی کامیاب
خیبرپختونخواہ کی 28 نشستوں کے نتائج سامنے آئے
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 26 امیدوار کامیاب
جےیو آئی اور ن لیگ ایک ایک نشست پر کامیاب
بلوچستان اسمبلی کا ایک نتیجہ آیا
جے یو آئی نے پی بی نوشکی سے کامیابی حاصل کی

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا مختصر جائزہ۔۔۔
26/01/2024

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا مختصر جائزہ۔۔۔


‏ریسٹورنٹ "7 اکتوبر" کا افتتاح🔻کرک/اردن میں ایک شوارما ریسٹورنٹ کا نام "7 اکتوبر" رکھا گیا ہے... ریسٹورنٹ انتظامیہ نے نی...
26/01/2024

‏ریسٹورنٹ "7 اکتوبر" کا افتتاح🔻

کرک/اردن میں ایک شوارما ریسٹورنٹ کا نام "7 اکتوبر" رکھا گیا ہے...
ریسٹورنٹ انتظامیہ نے نیا نام تجویز کرنے والے شخص کو سونے کی انگوٹھی بطور تحفہ پیش کی۔

یاد رہے کہ 7 اکتوبر وہ عظیم دن ہے جب مٹھی بھر شہزادوں نے نصرت الہی کے ساتھ نام نہاد سپرپاور کے دعویداروں جدید ترین ٹیکنالوجی سے بھر پور جھوٹے زمینی خداؤں سے ٹکر لے کر صرف چند ہی گھنٹوں میں انہیں اس صدی کی تاریخ ساز عبرتناک شکست سے دوچار کردیا

الحمدللہ پاکستان کا بھرپور جواب پاکستان کی ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائلوں ڈرون طیاروں سے بمباریایرانی صوبہ س...
18/01/2024

الحمدللہ پاکستان کا بھرپور جواب

پاکستان کی ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائلوں ڈرون طیاروں سے بمباری

ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے علاقے سراوان میں خوفناک دھماکے

پاکستان کا مطلوب دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کرنے کا اعلان

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی دھماکے سنے گئے اور کافی نقصان پہنچا ہے

پاکستان کی فوجیں ایران باڈر پر ابھی بھی ہائی الرٹ ہیں

لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ ‏جواب تو ایران کو دیا گیا ہے، اس حرامخور ایران کو جس نے پاکستان کی سالمیت پر حملہ کیا تھا ،
لیکن صبح سے یہاں دیکھ رہا ہوں تکلیف پاکستان میں موجود کچھ نمک حراموں کو ہو رہی ہے۔
پاکستان کو یہاں موجود ایران کے سہولت کاروں کا بھی صفایا کرنا چاہیئے۔ !

‏اسرائیل و امریکہ اور برطانیہ کے ناجائز بچے ایران نے آج وطن عزیز پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کرکے انتہائی گھٹیا اور مہلک قد...
16/01/2024

‏اسرائیل و امریکہ اور برطانیہ کے ناجائز بچے ایران نے آج وطن عزیز پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کرکے انتہائی گھٹیا اور مہلک قدم اٹھایا ہے جس کی جرات آج تک ہندوستان بھی نہ کرسکا۔
اسکا موثر جواب دینا چاہیے۔
یہ شیطانی صفت روزانہ اسرائیل پر حملے کی دھمکیاں دیتا ہے لیکن اسکے ہاتھوں سے صرف اور صرف امت مسلمہ ہی کا خون ٹپک رہا ہے۔
ص۔۔۔یہو۔۔۔۔نیت سے بڑا قاتل ہے..

09/01/2024

یہ سیاست کیوں کرتے ہیں؟


‏سعودی عرب کے اس ریسٹورنٹ کے پڑوس میں ایک نیا ریسٹورنٹ کھلا تو اس ریسٹورینٹ کے لیے اپنا ریسٹورنٹ ایک دن کے لیے بند کر دی...
09/01/2024

‏سعودی عرب کے اس ریسٹورنٹ کے پڑوس میں ایک نیا ریسٹورنٹ کھلا تو اس ریسٹورینٹ کے لیے اپنا ریسٹورنٹ ایک دن کے لیے بند کر دیا اور بینر لگایا۔
‏“ آج ریسٹورنٹ بند ہے ۔ آپ لوگ آج ابو عمر السوری ریسٹورنٹ سے کھانا کھائیں۔ “
‏ساتھ ہی یہ حدیث لکھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
‏“جبرائیل مجھے پڑوسیوں سے اچھے سلوک کی اس قدر نصیحت کرتا ہے کہ مجھے ڈر ہے کہ وراثت میں پڑوسیوں کے حقوق نہ رکھ دیے جائیں۔”
‏(متفق علیہ)

07/01/2024

آئی جی پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور صاحب کی اچانک مشہور دینی ادارے جامعہ اشرفیہ لاہور آمد۔۔۔۔
کیا کچھ دیکھا۔
دیکھیے اور مزید تفصیلات جانیئے خود آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور صاحب کی زبانی۔۔۔۔۔۔

06/01/2024

علامہ عثمانی شہ۔۔۔ید کے سفر آخرت جنازے کے فضائی مناظر۔۔۔۔۔۔
تا حدہ نگاہ مجمہ ہی مجمہ۔۔۔۔۔
عوام ہی عوام۔۔۔۔۔

06/01/2024

میں حکومت سے اداروں سے اپنے والد کے قاتلوں کے انجام و گرفتاری کی بھیک نہیں مانگوں گا، شہ۔۔۔ید کا بیٹا ہوں فخر سے کہتا ہوں الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔۔
فرزند شہ ید علامہ عثمانی رح

‏یوم سقوط غرناطہ  اے گلستان اندلس وہ دن ہے یاد تجھ کو تھا تیری ڈالیوں میں جب آشیاء ہمارا جنوری 1492  کو غرناطہ کی چابیاں...
02/01/2024

‏یوم سقوط غرناطہ

اے گلستان اندلس وہ دن ہے یاد تجھ کو
تھا تیری ڈالیوں میں جب آشیاء ہمارا

جنوری 1492 کو غرناطہ کی چابیاں ابو عبداللہ نے اپنے ہاتھوں سے فرڈنیڈ اور ازابیلا کو پیش کر دیں۔
پادری اعظم نے قصر الحمراء پر لہراتا صدیوں پرانا اسلامی پرچم اتار کر صلیب کو نصب کردیا اور‏ اس طرح سقوط غرناطہ کے ساتھ ساتھ اندلس میں مسلمانوں کا آٹھ سو سالہ حکمرانی کا سورج بھی غروب ہوا

غرناطہ بھی دیکھا مری آنکھوں نے و لیکن
تسکینِ مسافر نہ سفر میں نہ حضَر میں

دیکھا بھی دِکھایا بھی، سُنایا بھی سُنا بھی
ہے دل کی تسلّی نہ نظر میں، نہ خبر میں

(کاپی)

Address

Jhang Sadar
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOM News:

Share