Sohb-e-Haal

Sohb-e-Haal Journalism is a great mission.Our purpose is to serve humanity. It is our duty to bring the truth

*کوئٹہ میں دو ہفتوں کے دوران آٹے کی فی کلو قیمتوں میں اضافہ، شہریوں کا اظہار تشویش*بلوچستان میں رواں سال گندم کی ریکارڈ ...
16/10/2024

*کوئٹہ میں دو ہفتوں کے دوران آٹے کی فی کلو قیمتوں میں اضافہ، شہریوں کا اظہار تشویش*

بلوچستان میں رواں سال گندم کی ریکارڈ فصل ہونے کے باوجود آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کردیا ہے۔

کوئٹہ میں دو ہفتوں کے دوران آٹے کی فی کلو قیمتوں میں چار روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں 80 روپے کے اضافے کے بعد 1880 روپے کا ہوگیا۔

کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے چند روز قبل ہی 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800 مقررکی تھی۔

فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جانب سے گندم اور آٹے کی بین الاصوبائی آمد ورفت پر پابندی کی وجہ سے آٹے کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ملور ملز مالکان نے پچھلے ایک ہفتہ کے دوران آٹے کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے، 20 کلو آٹے کا تھیلا جو دو ہفتے قبل 1800 روپے کا تھا وہ اب 80 روپے کے اضافے کے بعد 1880 روپے کا ہوگیا۔

کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے چند روز قبل اشیا خرد و نوش کی قیمتیں مقرر کیں تھیں، انتظامیہ کی جانب سے جاری اس ریٹ لسٹ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800 مقرر کی گئی ہے۔

#بلوچستان

16/10/2024

‏لاہور:مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کی جانب سے عشائیہ آج ہوگا۔عشائیے میں شرکت کے لئے صدر آصف علی زرداری لاہور آئیں گے
صدر پاکستان کے ہمراہ پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو بھی عیشائیے میں شریک ہونگے۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف بھی عیشائیے میں شریک ہونگے۔وزیراعظم پاکستان ایس سی او کے اجلاس کے بعد لاہور پہنچیں گے۔جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پہلے ہی لاہور پہنچ چکے ہیں۔ملاقات میں آئنی ترمیم پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب،ایوانِ صدر کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق  صدرِ پاکست...
16/10/2024

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب،

ایوانِ صدر کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر تین بجے جب کہ قومی اسمبلی کا اجلاس اسی روز شام چار بجے طلب کیا گیا ہے۔

16/10/2024

اسلام آباد:‎ایس سی او سربراہان حکومت کا اجلاس
وزیراعظم محمدشہباز شریف کی رہنماوں سے ملاقات

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the 23rd SCO Council of Heads of Governments Meeting in Islamabad on Oc...
16/10/2024

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the 23rd SCO Council of Heads of Governments Meeting in Islamabad on October 16, 2024.

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif receiving the Indian Foreign Minister H.E. Subrahmanyam Jaishankar upon the latte...
16/10/2024

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif receiving the Indian Foreign Minister H.E. Subrahmanyam Jaishankar upon the latter's arrival at the venue of the 23rd SCO Council of Heads of Government Meeting in Islamabad.

🇵🇰 🇮🇳



Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif receiving Iran's Minister of Industry, Mines and Trade H.E. Mohammed Atabak at th...
16/10/2024

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif receiving Iran's Minister of Industry, Mines and Trade H.E. Mohammed Atabak at the venue of the 23rd SCO Council of Heads of Government in Islamabad on October 16, 2024

16/10/2024

‏اسلام آباد،جناح کنونشن سینٹر میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 23واں سربراہی اجلاس
‏اسلام آباد،عالمی رہنماؤں اورمندوبین کی کنونشن سینٹر آمد کاسلسلہ جاری
‏اسلام آباد،ایس سی اوسیکریٹری جنرل جانگ منگ جناح کنونشن سینٹر پہنچ گئے
‏ایرانی وزیرصنعت محمد اتابک نور اجلاس میں شرکت کےلیے پہنچ گئے
‏منگولیا کے صدر شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کےلیے پہنچ گئے
‏بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر بھی اجلاس میں شرکت کےلیے پہنچ گئے
‏ترکمانستان کے وزیرخارجہ راشدمیریدوف بھی جناح کنونشن سینٹر پہنچ گئے
‏بیلاروس کے وزیراعظم رومان شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کےلیے پہنچ گئے
‏تاجکستان کے وزیراعظم بھی اجلا س میں شرکت کےلیے پہنچ گئے
‏قازقستان کے وزیراعظم اولژ اس بیک تینوف کی کنونشن سینٹر آمد
‏کرغزستان کابینہ کے چیئرمین ژاپاروف اکیل بیک کی کنونشن سینٹر آمد
‏روسی وزیراعظم میخائل مشوستن شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کےلیے پہنچ گئے
‏چینی وزیراعظم لی چیانگ بھی اجلاس کے لیے پہنچ گئے
‏ازبکستان کے وزیراعظم عبداللہ اریپوف بھی اجلاس کےلیے پہنچ گئے
‏ کنونشن سینٹر آمد پر وزیر اعظم غیر ملکی سربراہان کا خیر مقدم کررہے ہیں
‏نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی غیر ملکی سربراہان کا خیر مقدم کررہے ہیں

All Shortscuts
15/10/2024

All Shortscuts

15/10/2024

StarsEverywhere

نیویارک کی اسٹاک ایکسچینج کے باہر پیر کو فلسطینیوں اور بعض اسرائیلیوں کے حامیوں کا مظاہرہحکام کے مطابق پولیس نے 200 سے ز...
15/10/2024

نیویارک کی اسٹاک ایکسچینج کے باہر پیر کو فلسطینیوں اور بعض اسرائیلیوں کے حامیوں کا مظاہرہ

حکام کے مطابق پولیس نے 200 سے زائد افراد کو حراست میں بھی لیا۔ مظاہرے میں شریک زیادہ تر کا تعلق ایکٹیوسٹ گروپ 'جوئش فار پیس' سے تھا جنہوں نے اسرائیل کو فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسرائیل کے بعض حامیوں نے بھی مظاہرے میں شرکت کی جنہوں نے اسرائیلی پرچم تھامے ہوئے تھے۔ حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے محکمۂ صحت کے مطابق جنگ میں تقریباً بیالیس ہزار فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

بھارت کی اہم ترین اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت پر زور دیا ہے کہ کینیڈا سے بگڑتے ...
15/10/2024

بھارت کی اہم ترین اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت پر زور دیا ہے کہ کینیڈا سے بگڑتے ہوئے سفارتی تعلقات پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے۔

ایک دن قبل بھارت اور کینیڈا نے ایک دوسرے کے چھ، چھ سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی تھی۔ بھارت اور کینیڈا کے درمیان بڑھتی ہوئی سفارتی کشیدگی کے باعث بھارت نے قائم مقام کینیڈین ہائی کمشنر کو بھی ملک چھوڑنے کی ہدایت کی تھی۔ کینیڈا نے بھی بھارتی ہائی کمشنر سمیت اس کے چھ سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohb-e-Haal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sohb-e-Haal:

Share