04/10/2022
کمزور طبقوں کا ہاتھ تھامنا اور انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا اچھے معاشرے کی تشکیل کے لیے نا گزیر ہے ۔ یہی مواخات کی عظیم روایت بھی ہے ۔کسی کی آس ٹوٹنے نہ دیں کیونکہ جب تک پاکستان میں ایک شخص بھی غریب ہے ہم سب غریب ہیں۔