Apna pakistan

Apna pakistan اسلامی اقوال احادیث اور معلومات
(1)

جو پاکستان اور اس جھنڈے کے خلاف بات کرے گا ہم اس کو اپنی جوتی کی نوک پر رکھتے ہیںپاکستان ہمیشہ سے زندہ آباد 🇵🇰
03/10/2025

جو پاکستان اور اس جھنڈے کے خلاف بات کرے گا ہم اس کو اپنی جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں
پاکستان ہمیشہ سے زندہ آباد 🇵🇰

بڑا آسان ہے اپنے گھر کے کسی اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر تپتے صحراؤں اور ریگستانوں میں جلتے ان پاک فوج کے جوانوں پہ تنقید...
01/10/2025

بڑا آسان ہے اپنے گھر کے کسی اے سی والے کمرے میں بیٹھ کر تپتے صحراؤں اور ریگستانوں میں جلتے ان پاک فوج کے جوانوں پہ تنقید کرنا، کڑکتی دھوپ کا سایہ تک میسر نہیں ہوتا ان کو۔
اللہ پاک فوج کے ہر جوان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

01/10/2025

صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️




Today's Best Photo







❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
























#بارش

چلو اب کرلو بات 🫵🫵
01/10/2025

چلو اب کرلو بات 🫵🫵

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی !والدین اس پوسٹ کو لازمی پڑھیں یہ 7 سال کا معصوم بچہ جس کا نام سعد یے دوسری تصوی...
29/09/2025

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی !
والدین اس پوسٹ کو لازمی پڑھیں
یہ 7 سال کا معصوم بچہ جس کا نام سعد یے دوسری تصویر اس بچے کے باپ کی ہے

18 ستمبر کے روز یہ بچہ اپنے گھر سے لاپتہ ہوا تعلق کراچی کے علاقے لانڈھی سے ہے جس روز یہ لاپتہ ہوا وہ دن اسکے سکول کا پہلا دن تھا سکول سے واپس آیا ٹیوشن گیا چھٹی کے بعد اپنی والدہ سے 20 روپے لے کر چیز لینے گھر سے نکلا لیکن واپس نہیں آیا

ماں باپ رشتہ دار محلہ دار پولیس بچے کو ڈھونڈتے رہے 5 روز بعد یعنی 23 ستمبر کو 2 لوگوں کی نشاندہی پر گھر والوں نے گھر سے 2 گلیاں دور ایک ڈمپر میں اپنے بچے کا بے جان جسم دیکھا یہ علاقہ لانڈھی تھانہ کی حدود تھا

والدین بچے کی حالت دیکھتے چیخ و پکار کرنے کرنے لگے پولیس نے جان لینے والوں کی تلاش شروع کی تفتیش میں معلوم ہوا بچے کے ساتھ غلط حرکات کرنےکے بعد جان لی گئی پولیس نے جب جان لینے والوں کا سراغ لگایا 2 بے شرم لوگ محلہ دار نکلے یہ 5 دن سے ساتھ مل کر سعد کو ڈھونڈتے رہے ماں باپ ایک طرف انکی مدد کرنے پر شکریہ ادا کرتے رہے لیکن ماں باپ کو کیا پتا تھا سعد کے ق ا تل انکے ساتھ ساتھ ہیں

پولیس حراست میں آنے کے بعد ملزمان نے انکشاف کیا سعد سے ہم نے گندی حرکتیں یعنی اپنی ہوس پوری ہونے کے بعد ڈمپر میں پھینک دیا تھا

والدین سے گزارش ہے آپ کا گھر جہاں بھی ہو بچوں پر کڑی نظر رکھیں حالات اب وہ نہیں ریے کے کوئی محلہ دار آپکے بچوں کو اپنے بچے سمجھے
حارث بھٹی

پاکستان کی شکست کا ذمہ دار کس شعبے کو سمجھتے ہیں؟ بیٹنگ، بولنگ یا کپتان کے فیصلوں کو؟
28/09/2025

پاکستان کی شکست کا ذمہ دار کس شعبے کو سمجھتے ہیں؟ بیٹنگ، بولنگ یا کپتان کے فیصلوں کو؟

نایاب بھورے ریچھ کو گولی ماری دی گئ ۔۔۔استور کے علاقہ منی مرگ میں نایاب اور معدومیت کے خطرے سے دوچار بھورے ریچھ کو نامعل...
28/09/2025

نایاب بھورے ریچھ کو گولی ماری دی گئ ۔۔۔
استور کے علاقہ منی مرگ میں نایاب اور معدومیت کے خطرے سے دوچار بھورے ریچھ کو نامعلوم افراد نے گولی مار دی ۔۔بظاہر اس کی وجہ یہی تھی کہ یہ آبادیوں کی جانب اتر آیا تھا ۔۔۔بھوک مٹانے انسانوں کے پاس ۔۔۔جانوروں اور انسانوں کو نقصان بھی پہنچا سکتا تھا ۔۔۔ان علاقوں میں اس ریچھ کا بے دریغ قتل عام کیا گیا ہے ۔۔۔چلم چوکی سے شیوسر کی جانب جائیں تو دائیں طرف ایک بڑا گاؤں آتا ہے ۔۔وہاں اور منی مرگ کی جانب یہ اکثر وبیشتر آجاتے ہیں اور انجام گولی ۔۔۔۔
سینکڑوں کی تعداد میں ان کو مارا گیا ہے ۔۔۔محکمہ تحفظ جنگلی حیات یہاں بالکل ناکام ہے ۔۔۔گذشتہ دنوں مٹلتان کالام سے آگے ایک دوست نے بتایا کہ صرف گزشتہ سال یہاں پہاڑوں پر 40سے زیادہ کالے ریچھ مارے ہیں ہمارے لوگوں نے ۔۔۔اور یہ بات فخریہ پیش کی گئ تھی ۔۔۔آگے حالات کا اندازہ آپ لگا لیں ۔۔۔یہ ایک سال کے اعداد وشمار ہیں ۔۔۔

کاپی

پاک سعودی بھائی بھائی یہ عربی بھائی میچ کے مزے لیتے ہوے باقی اسکو  کرکٹ کا الف ب نہیں پتہ 😂😂
28/09/2025

پاک سعودی بھائی بھائی یہ عربی بھائی میچ کے مزے لیتے ہوے باقی اسکو کرکٹ کا الف ب نہیں پتہ 😂😂

Address

Street 4
Islamabad
44500

Telephone

+923475050505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share