Apna Rori

Apna Rori ہم مشرق سے مغرب تک شمال سے جنوب تک ایک جسم کے مانند مسلم

27/05/2026

تمام امت مسلمہ کو میری طرف سے عید الاضحی مبارک ہو اللہ قبول فرمائے امین

27/05/2026

Wel don bunu سنت ابراہیمی کا مذاق اڑانے کا ثال ءہ بدبخت انسان جسکو گوشت سوکھانے اور گوشت سے کڑاہی کرنا پتہ ھوگا پر افسوس سنت ابراہیمی کا پتہ نہیں

بغیر فریزر کے  #گوشت محفوظ رکھنے کا  #طریقہ۔۔۔ ! #گوشت کے کِلو کِلو کے  #شاپر بنالیں، #شاپروں پر ہلکی سی  #گانٹھ لگا دیں...
27/05/2026

بغیر فریزر کے #گوشت محفوظ رکھنے کا #طریقہ۔۔۔ !

#گوشت کے کِلو کِلو کے #شاپر بنالیں،
#شاپروں پر ہلکی سی #گانٹھ لگا دیں۔

اب تمام شاپر ان #گھروں میں #پہنچادیں جنہوں نے #قربانی نہیں کی۔
یہ #گوشت قیامت تک #خراب نہیں ہو گا۔
اور #اللّٰہ تمیں اس کا #اجر دیگھا۔
💓💝

18/04/2026

ان شاءاللہ بائکاٹ جارہیگا

18/04/2026

یہ زندگی ہے جس پر ہم اتراتے ہیں
امان اللہ کسراں دوران میچ دل کا دورہ پڑنےسے فوت ہو گیا
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین😢

14/04/2026

کیا ڈیرہ اسماعیل خان میں صرف لڑکوں سزا ملیگی
یا لڑکیاں بھی قصور وار ھے معاشرے خراب کرنے میں

13/04/2026

12/04/2026

خطرناک انکھوں والے نوجوان کا کھلم کھلا چیلنج
بیف پلاو بجنے والے منفرد انداز

Address

Islamabad
29360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Rori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share