Islamabad News

Islamabad News Islamabad News covers Politics, Sports International news, Social and local issues.

28/11/2025

میاں صاحب کے بیان کے بعد عمران خان کے لانے والوں کو سزا دینے کا پراسس کیا ہوگا محاذ آرائی تو شروع نہیں ہو جائے گی
پرویز رشید سے پوچھا تو کہا کہ آپ کو جواب دے دیا ہے

27/11/2025

عمران خان اکیلا مجرم نہیں تھا اس کو لانے والے اس سے بھی مجرم تھے عمران خان کو لانے والوں سے بھی پورا پورا حساب لینا چاہیے
میاں نواز شریف کی پریس کانفرنس

23/11/2025

ضمنی انتخابات پر چیف الیکشن کمشنر کی رائے

14/11/2025

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ سیاسی ججز تھے
آئین میں ترمیم کا اختیار پارلیمنٹ کو ہے، ان ججز کے خلاف کاروائی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ صدر مملکت کریں گے رانا ثنااللہ

13/11/2025

ستائیسویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے منظور
وزیر اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کا کچھ معاملات پر اختلاف برقرار
اٹھائیسویں ترمیم کی تیاری

09/11/2025

ستائیسویں آئینی ترمیم کیا ہے
کیا آرمی چیف تاحیات آرمی چیف رہیں گے
خیبرپختونخوا کا نام تبدیل؟

02/11/2025

چالیس سالہ افغان پالیسی کی ناکامی کا اعتراف
خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے چالیس سال افغانستان اور افغان طالبان پر انویسٹمنٹ کی لیکن یہ ہمارے لیے گھاٹے کا سودا تھا

30/06/2025

پی ٹی آئی کا فوج کے بجٹ پر اعتراض
بجٹ 2025 کی مکمل تفصیلات

30/06/2025

آٹھ فروری کو کیا ہوا ؟ عام انتخابات کی مکمل کہانی

28/06/2025

مخصوص نشستیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ
حکومت کو دو تہائی اکثریت حاصل

05/06/2025

ثنا یوسف کی کزن سامنے آگئی، ثنا یوسف کے ساتھ رابطہ کیوں نہیں تھا ؟ مکمل انٹرویو سنیں

16/04/2025

اسلام آباد میں شدید ژالہ باری

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share