Public Rights Movement

Public Rights Movement A purely social, non-political, and peaceful movement dedicated to ensuring constitutional and legal rights for the public.

08/08/2026
07/06/2026

وزیراعظم اپنی پارٹی کا ہو تو مہنگائی محسوس نہیں ہوتی...
یہ وہ نقطہ ہے جس پر PPP PTI PDM اور PMLN تمام جماعتیں متفق ہیں..!!!
اور سب پارٹیوں کے حمایتی بھی متفق ہیں۔۔

آزاد کشمیر میں پائیدار امن اور استحکام کا واحد راستہ یہ ہے کہ حکومت عوامی شکایات اور مطالبات کا سنجیدگی سے نوٹس لے اور م...
05/06/2026

آزاد کشمیر میں پائیدار امن اور استحکام کا واحد راستہ یہ ہے کہ حکومت عوامی شکایات اور مطالبات کا سنجیدگی سے نوٹس لے اور مذاکرات کے ذریعے حل نکالے۔ طاقت کا استعمال یا بنیادی آئینی حقوق (جیسے پرامن احتجاج اور مواصلات کی آزادی) کو معطل کرنا عارضی حل تو ہو سکتا ہے، لیکن یہ طویل مدتی بنیادوں پر ریاست اور عوام کے تعلقات کو کمزور کرتا ہے۔ قانون کی بالادستی اور آئینی حقوق کا احترام ہی کسی بھی جمہوری خطے کی بقا کی ضمانت ہے۔




05/06/2026



میرا کیا قصور
04/06/2026

میرا کیا قصور

کیا آپکو لگتا ہے مومنہ اقبال اور چدھڑ کا مسئلہ یا انمول پنکی کا مسئلہ واقعی پاکستان کے مسائل ہیں؟ پھر بھی تمام میڈیا ہر ...
23/05/2026

کیا آپکو لگتا ہے مومنہ اقبال اور چدھڑ کا مسئلہ یا انمول پنکی کا مسئلہ واقعی پاکستان کے مسائل ہیں؟ پھر بھی تمام میڈیا ہر ہر منٹ کی اپڈیٹ دے رہا ہے کیوں؟ تاکہ آپکو اصل مسائل نا نظر آسکیں۔ خدارا اپنے مسائل کی طرف آئیں اداروں سے حکومتوں سے منتخب نمائندوں سے اپنے حقوق مانگیں بجائے ان چکروں میں پڑھ کر اپنا وقت ضائع کریں اور آنے والی نسلوں کے ساتھ دشمنی کریں۔






Address

Haripur

Telephone

+923465900056

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Rights Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share