STV News

STV News Based in Islamabad, Pakistan
24/7 News Coverage
Stay Informed, Stay Ahead

STV News
سب سے آگے
From Pakistan to the world, STV News delivers breaking news, political updates, crime reports, and international coverage — fast, reliable, and authentic.

ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ، سپلائی محدود ہونے کا انکشاف
15/07/2026

ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کا خدشہ، سپلائی محدود ہونے کا انکشاف

حیدرآباد سندھ میں ایچ آئی وی (HIV) کا ایک بڑا مرکز (ہاٹ اسپاٹ) بن کر سامنے آیا ہے، جہاں گزشتہ ایک سال کے دوران 186 بچوں ...
05/07/2026

حیدرآباد سندھ میں ایچ آئی وی (HIV) کا ایک بڑا مرکز (ہاٹ اسپاٹ) بن کر سامنے آیا ہے، جہاں گزشتہ ایک سال کے دوران 186 بچوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

سندھ کے لوگ کراچی اور حیدرآباد کے ڈومیسائل پر نوکریاں حاصل کر رہے ہیں، کراچی کو وفاق کے حوالے کیا جائے
04/07/2026

سندھ کے لوگ کراچی اور حیدرآباد کے ڈومیسائل پر نوکریاں حاصل کر رہے ہیں، کراچی کو وفاق کے حوالے کیا جائے

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 5، بدر کمرشل ایریا میں واقع مبینہ فحاشی کے اڈے پر درخشاں پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر 28 جون...
28/06/2026

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 5، بدر کمرشل ایریا میں واقع مبینہ فحاشی کے اڈے پر درخشاں پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر 28 جون 2026 کی رات کارروائی کی۔ چھاپے کے دوران 5 مرد اور 6 خواتین کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ یہ کارروائی ایس ایس پی ساؤتھ محظور علی کی نگرانی میں انجام دی گئی۔

24/06/2026

بلیک پینٹ کوٹ، شرٹ ٹائی اور گلاسز، اسمارٹ بلاول بھٹو کی پارلیمنٹ آمد

24/06/2026

بھریا روڈ: پھاٹک بند، مگر لوگوں کی لاپرواہی جاری، حادثے کا خدشہ بڑھ گیا۔

21/06/2026

کوٹری: لیڈی کانسٹیبل شہزادی ملاح کا احتجاج
مبینہ زیادتیوں پر انصاف، تحفظ اور تبادلے کا مطالبہ۔

حیدرآباد: گلستانِ سجاد سے نعیم نزاکت بھٹی 8 جون سے لاپتہ ہیں۔ اگر کسی کو کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر قریبی پولیس اسٹ...
21/06/2026

حیدرآباد: گلستانِ سجاد سے نعیم نزاکت بھٹی 8 جون سے لاپتہ ہیں۔ اگر کسی کو کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

وزیراعظم کے اعلان کے بعد پیٹرول 373 سے کم ہو کر 299 روپے اور ڈیزل 378 سے کم ہو کر 311 روپے فی لیٹر مقررPetrolPrice     #
19/06/2026

وزیراعظم کے اعلان کے بعد پیٹرول 373 سے کم ہو کر 299 روپے اور ڈیزل 378 سے کم ہو کر 311 روپے فی لیٹر مقرر
PetrolPrice #

18/06/2026

حیدرآباد میں پولیس اہلکاروں پر مبینہ لوٹ مار کا الزام، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when STV News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share