
07/09/2025
راولپنڈی، میٹرو بس چاندنی چوک اسٹیشن سے وارث خان کی جانب روانہ ہوئی ہی تھی کہ اچانک فنی خرابی کے باعث بس رک گئی۔
بس میں سوار درجنوں مسافروں کو دم گھٹنے اور گھبراہٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی شہریوں کی طبیعت بگڑ گئی جبکہ خوف و ہراس کے باعث چیخ و پکار مچ گئی۔ مسافروں کو بس کے دروازے توڑ کر باہر نکالا گیا