*زیادہ پا کر تکبر ، کم پا کر شِکوے میں مبتلاء ہونے سے بہتر ہے کہ جو ملے اس پر شُکر کیا جاۓ کس کو کتنا رزق ملنا چاہیے یہ اُس رزّاق کے علم و حکمت میں پوشیدہ ہے ۔*
17/06/2024
* *_آج عیـــــــــــد کے دن قــــــــــــــــــربانی کرنے والے تمام مســــــــــلمانوں سے گزارش ہے کے اپنے محلے اور علاقــــــــــــے کے غریب، مسکین ، اور یتیم بچـــــوں کو سب سے پہلے گوشـــــــت دیں تاکہ آپ کی قربانی اللّٰہ پـــــــاک کے پاس قبــــول ہوسکے_ ❤️*
❤❤❤
09/05/2024
مولوی نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بناتے ھوے۔۔
اتنا شیئر کرو جب تک اس شیطان کو سزا نہ ملی
18/04/2024
میں ابھی خود کو بھی تسلیم نہیں ہوں
میرے اندر بھی کئی انکار پڑے ہیں ..!!!
22/03/2024
وہ دن وہ محفلیں وہ شگفتہ مزاج یار
فکر رزق لے گئی کس کو کہان کہان۔!!
29/02/2024
*کائنات کا پہلا گناہ نہ شرک تھا ، نہ کفر ، پہلا گناہ تھا "میں اس سے بہتر ہوں"🥀❤🩹*
Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.