Islamabad News

Islamabad News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamabad News, Media/News Company, Islamabad.

26/10/2024
26/10/2024

🔴 اس ر ا ل فورسز نے جنوبی لب نا ن میں ایک مسجد کو دھماکے سے اڑا کر شہید کر دیا، پھر جشن میں گانے گائے۔

کہاں گئی مسلمان حکمرانوں کی غیرت۔۔۔۔آخر کیسے جاگے گی انکی غیرت؟ روز سینکڑوں مسلمان بچوں خواتین بزرگوں جوانوں کو شہید کیا جا رہا۔۔۔مساجد کو شہید کیا جا رہا اور مسلمان حکمران تماشائی بن کر سب دیکھ رہے؟ سب کو بس یہ خوشی کہ ابھی انکی باری نہیں آئی؟
یکجا ہو جاؤ۔۔۔مومن تو ایک جسم کی مانند ہوتے ہیں۔۔۔!!!

بقول اقبال:
کون ہے تارکِ آئینِ رسولِ مختار
مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعارِ اغیار
ہو گئی کس کی نگہِ طرزِ سلف سے بیزار
قلب میں سوز نہیں ، روح میں احساس نہیں
کچھ بھی پیغامِ محمد کا تمہیں پاس نہیں
علامہ اقبال- جواب شکوہ

02/04/2024

ہمارے نبی پیارے نبی ﷺکی زندگی نبی پاک کی سیرت پر عمل کرنے نبی پاک ﷺکی تعلیمات پر عمل اور چل کر انسان کے لیے 100% کامیابی ہے ۔زندگی میں آپ ﷺکی غلامی میں دنیا اور اخرت کی کامیابی ہے ۔

معروف کاروباری شخصیات کشمیر پریمیئر لیگ بورڈ کے  چیئرمین صدر پختون امن کمیٹی بنگش ایر کارگو کے مالک سپین غر شینواری ریسٹ...
01/11/2023

معروف کاروباری شخصیات کشمیر پریمیئر لیگ بورڈ کے چیئرمین
صدر پختون امن کمیٹی بنگش ایر کارگو کے مالک سپین غر شینواری ریسٹورینٹ کے اونر معروف سیاسی و سماجی شخصیت اپنے مشر جاوید خان بنگش کے ساتھ ملاقات قطر کہ کامیاب دورے پر مبارکباد پیش کی ۔

سبحان اللہ
10/08/2023

سبحان اللہ

23/05/2023

جب ایک غریب شہری کی بات آتی ہے تو آئین اور قانون کی پاسداری ہوتی ہے
اور حکمرانوں کے لیے اور اسٹیبلشمنٹ کے لیے پاکستان کا قانون کوئی حثیت نہیں رکھتا
ہم ایک قانون امیر اور غریب طاقتور اور کمزور کے لیے ایک قانون چاہتے ہیں ۔انصاف سے پاکستان مظبوط ہوگا ۔۔

24/09/2022

‎قلندرآبادالیکشن انجمن تاجران قلندرآباد(شاھین گروپ) مانگل سے چیئر مین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کے عمیر جدون نے شاہین گروپ کی حمایت اور تاجر برادری کے الیکشن میں حصہ بھی لینے کا اعلان کر دیا جس کہ وجہ سے باقی گروپوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جس کی وجہ سے شاہین گروپ کی پوزیشن مظبوط ہو گئی اور انشااللہ شاہین گروپ کی جیت یقینی بن گئی‎

02/07/2022

پرویز خان کا آج کے جلسے کے حوالے سے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حولے سے اور تحریک انصاف کی لیڈر شپ کا عوام سے ورکرز کے ساتھ بے رخی کے حولے سے خصوصی انٹرویو اسلام آباد نیوز پر ضرور دیکھے اور ویڈیو کو شئیر کرے ۔

02/07/2022

رات گئے عمران خان کی جلسہ گا آمد عوام کا پیار دیکھ کر گاری سے باہر آگے ۔

WHATS UP FOR NEWS
24/06/2022

WHATS UP FOR NEWS

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share