JUI Media

JUI Media ہمارا مشن اسلام کی سربلندی

05/06/2024
20/05/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! M Ashraf M Ashraf, Jui Karkon, Mudasir Khan, Muhammad Israr, سلطان علی, Ajmal Afridi

19/05/2024

شہد کی مکھی بمقابل گندی مکھی اور دنیا
شہد کی مکھی دنیا کی چیزوں میں سب سے خوبصورت چیز پھولوں کو تلاش کرتی ہے اس کا بہترین رس اکٹھا کرتی ہے اور اور دنیا کا بہترین کلام درود شریف پڑھتی ہے۔ دنیا کی گندگی سے دور رہتی ہے
اور بدلے میں شہد بناتی ہے
*شہد* ایسی چیز جس کے بارے میں کہا گیا کہ سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ہے یعنی انسان کی ظاہری بیماریوں کا علاج

اس کے برعکس گندی مکھی ساری اچھی دنیا کو چھوڑ کر صرف گندی جگہ کو ہی چنتی ہے اور وہیں بیٹھتی ہے حالانکہ اچھی جگہ بھی موجود ہوتی ہے اب وہ کیا کرتی ہے انسانوں میں بیماریاں پھیلاتی ہے رزق کو خراب کرتی ہے اور طرح طرح کے وبال لاتی ہے۔
اب انسان اگر غور کرے تو اچھائیاں اور برائیاں ہر جگہ موجود ہوتی ہیں لیکن اگر وہ اچھائیوں پر نظر ڈالتا ہے اور اچھائیوں کو اپناتا ہے تو وہ ہر ایک کے لیے شفا بن جاتا ہے اس کا ظاہر بھی اچھا ہو جاتا ہے اور اس کا باطنی بیماری بھی دور ہو جاتی ہیں اس کے برعکس اگر کوئی انسان گندی مکھی کی طرح کرتاہے اور لوگوں کی برائیوں کو مدنظر رکھتا ہے اور اچھائیوں کو چھوڑ دیتا ہے تو اس کی مثال اس گندی مکھی کی طرح ہے اور وہ لوگوں میں طرح طرح کے وبال لاتا ہے پریشانیاں لاتا ہے نفرتوں کو بڑھاتا ہے
پس انسان کو چاہیے کہ وہ شہد کی مکھی کے اعمال کرے اور اپنی نظر ہمیشہ لوگوں کی اچھائی پر رکھے اور ہر وقت اپنے رب کو یاد کرے
تو اس کی ظاہری اور باطنی دونوں بیماریاں اس سے دور ہو جائیں گی اور دنیا اور اخرت میں کامیابی نصیب ہوگی
اللہ پاک ہمیں دونوں مکھیوں کو دیکھ کر ان سے سبق حاصل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے عمل کی توفیق نصیب فرمائے ۔
آمین

التماسِ دعا
اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد.

*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے WhatsApp کریں*
*📱 *https://wa.me

18/05/2024

ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگر میرے پاس ایک ڈالر ہو...اور تمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو اور یہ ڈالر ہم ایک دوسرے سے تبدیل کرلیں تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا!
لیکن!!!
اگر ایک خیال میرے پاس ہو... اور ایک خیال آپکے پاس ہو۔ اور وہ ہم ایک دوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے."
زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں... ہو سکتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی روح میں جان ڈال دے..!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share