𝙉𝘼𝙐𝙈𝘼𝙉 𝙉𝘼𝙎𝙄𝙈

𝙉𝘼𝙐𝙈𝘼𝙉 𝙉𝘼𝙎𝙄𝙈 Patriot Kashmiri |Uncovering Kashmir's Ancient Mysteries 🏞️📚 |Researcher 🔍 🚩

مظفرآباد / گولہ باری سے شوائی نالہ کے قریب شہید ہونے والی بلال مسجد۔مقامی  شخص کے مطابق اندر ایک فیملی تھی۔
06/05/2025

مظفرآباد / گولہ باری سے شوائی نالہ کے قریب شہید ہونے والی بلال مسجد۔
مقامی شخص کے مطابق اندر ایک فیملی تھی۔

06/05/2025

بھارتی جارحیت

26/04/2025

Condemned phelgam terror attack in .

Life's Little Treasures
04/04/2025

Life's Little Treasures

دور دور تک پھیلے یہ وہ پہاڑ تھے جن کی پیشانیاں آسمان جھک کر چوم رہا تھا۔ وہ واقعی عظیم پہاڑ تھے اور ان کی کی سفید مرمریں...
22/02/2025

دور دور تک پھیلے یہ وہ پہاڑ تھے جن کی پیشانیاں آسمان جھک کر چوم رہا تھا۔ وہ واقعی عظیم پہاڑ تھے اور ان کی کی سفید مرمریں دیواروں پر محبت کی ایک خاموش داستان لکھی تھی۔ وہ بلاشبہ آگرہ کے تاج محل سے زیادہ سفید اور حسین ہیں۔
پراسرار سیاہ پہاڑ جو اپنے ظالم چہروں پر سفید چادر کی بکل مارے اپنے اندر ڈھیروں راز دفن کیے بہت تمکنت سے کئی صدیوں سے زمین پر سر اٹھائے کھڑے ہیں۔ وہ آج بھی بہت غرور سے، بہت تمسخر سے دنیا والوں کو دیکھ رہا تھا۔
قراقرم کا تاج محل سے اقتباس۔

باغ، بیس بگلا سے پیر کنٹھی کا لیا گیا دلکش نظارہ۔

20/02/2025

, , ,

Address

Islamabad
04403

Telephone

+923456878299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙉𝘼𝙐𝙈𝘼𝙉 𝙉𝘼𝙎𝙄𝙈 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙉𝘼𝙐𝙈𝘼𝙉 𝙉𝘼𝙎𝙄𝙈:

Share