مست ملنگ Mast Malan

مست ملنگ Mast Malan سفر تمھارے ساتھ بہت چھوٹا رہا۔۔۔.. مگر تم یادگار ہو گئے عمر بھر کے لئے۔

سارے___الزام اپنے سر لے کر!ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
05/04/2024

سارے___الزام اپنے سر لے کر!
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا




بغض اوقات خوشی کچھ چیزوں کو حاصل کرنے کے بجائے انہیں چھوڑ دینے سے جوڑی ہوتی ہے۔
04/04/2024

بغض اوقات خوشی
کچھ چیزوں کو حاصل کرنے کے
بجائے انہیں چھوڑ دینے سے جوڑی ہوتی ہے۔

انسان کی تمام فطرتوں میں سے المناک فطرت یہ ہے کہ اسے مکمل مل جانے والی چیز سے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے۔ ✨️
04/04/2024

انسان کی تمام فطرتوں میں سے المناک فطرت یہ ہے کہ اسے مکمل مل جانے والی چیز سے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے۔ ✨️

پھر یوں ہوا.کہ دل کی لگی, دل کو لگ گئی وه شخص مجھے صبر کی عبادت سکھا گیاپھر یوں ہوا.کہ ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا ثابت ہوا کہ ...
04/04/2024

پھر یوں ہوا.
کہ دل کی لگی, دل کو لگ گئی
وه شخص مجھے صبر کی عبادت سکھا گیا
پھر یوں ہوا.
کہ ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کہ لازم و ملزوم کچھ نہیں
پھر یوں ہوا.
کہ بات حدوں سے نکل گئی
کچھ خواب رنجشوں  کی حراست میں مر گۓ.

چلو مسکراتے ہیں- ان حادسوں پر جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگتا تھا کہ زندگی اب ختم ہونے والی ہے۔
04/04/2024

چلو مسکراتے ہیں- ان حادسوں پر جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگتا تھا کہ زندگی اب ختم ہونے والی ہے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مست ملنگ Mast Malan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مست ملنگ Mast Malan:

Share