ENN TV

ENN TV ENN News Channel is Digital Journalism Training and Educational Project of GLOBAL NEWS AND MEDIA EDU

ای این این نیوز چینل (گلوبل نیوز اینڈ میڈیا ایجوکیشن) کا جدید صحافت / ڈیجیٹل جرنلزم اینڈ نیوز رپورٹنگ کی تعلیم اور ٹریننگ کے حوالے سے ایک کامیاب پراجیکٹ ہے جو کہ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ہے.


ای این این نیوز چینل جدید صحافت کی تعلیم و تربیت کا ایک ایسا مایا ناز پراجیکٹ ہے جس سے پاکستان میں ہزاروں نوجوان اور پرنٹ میڈیا سے منسلک صحافی مستفید ہو چکے ہیں ۔

اگر آپ کو صحافت اور نیوز رپورٹنگ کا شوق ہ

ے یا پہلے سے ہی بطور صحافی مختلف صحافتی اداروں، اخبارات اور پریس کلب کے نمائندے یا سینئر عہدیدار ہیں تو ہم آپ کو این اے نیوز چینل کی ٹیم میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

آپ بھی حکومتی افسران اعلیٰ عہدیداران سیاسی و سماجی شخصیات کے ویڈیو انٹرویوز کرکے مثبت صحافت کے ذریعے ملک کی ترقی اور مسائل کے حل کے لیے بطور جرنلسٹ اور میڈیا رپورٹر اپنی خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔

ادارے کی جانب سے منعقد ہونے والی جرنلزم اینڈ نیوز رپورٹنگ کی ورکشاپ ٹریننگ پروگرام کانفرنسز اور دیگر تعلیمی تربیتی اور عملی سرگرمیوں میں آپ کو بھی دعوت دی جائے گی۔

ای ۔این ۔این نیوز چینل: میڈیا کارڈ حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ۔ مکمل ایڈریس اور فوٹو واٹس اپپ پر بھیجیں ۔ مزید معلومات او...
20/06/2025

ای ۔این ۔این نیوز چینل: میڈیا کارڈ حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ۔ مکمل ایڈریس اور فوٹو واٹس اپپ پر بھیجیں ۔ مزید معلومات اور درخواست دینے کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں.
WhatsApp:
03018140004
03090975004
03083339004

ای این این نیوز چینل کا میڈیا کارڈ بنوانے کے لیے ابھی اپنی فوٹو - ایڈریس اور  فون نمبر دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں 030...
12/06/2025

ای این این نیوز چینل کا میڈیا کارڈ بنوانے کے لیے ابھی اپنی فوٹو - ایڈریس اور فون نمبر دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں
03083339004
03090975004
03241523426
03360098846

10/06/2025

ENN TV : Zainab Mustafa news report : لاہور انٹرنیشنل یونین اف رائٹرز کی ادبی ایوارڈ کانفرنس !

10/06/2025

ENN TV : Waseem Shabir News Report

پٹرولیم سوشل ڈیویلپمنٹ کمیٹی پی ایس ڈی سی مٹیاری کا اہم اجلاس

10/06/2025

ENN TV : Shahzad Chohan News Report from Kasur city

اگر آپ نیوز میڈیا میں کام کرنے کا شوق رکھتے ہیں تو اپنی فوٹو اور ایڈریس ہمیں واٹس ایپ کریں 0301814000403083339004
16/05/2025

اگر آپ نیوز میڈیا میں کام کرنے کا شوق رکھتے ہیں تو اپنی فوٹو اور ایڈریس ہمیں واٹس ایپ کریں
03018140004
03083339004

صحافت کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے سنہری موقع 💥ابھی اپنی فوٹو ایڈریس واٹس ایپ پر بھیجیں 030181400040308333...
13/05/2025

صحافت کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے سنہری موقع 💥

ابھی اپنی فوٹو ایڈریس واٹس ایپ پر بھیجیں
03018140004
03083339004

جب آپریشن کا نام ہی قرآن سے لیا جائے تو کافروں کی اوقات ہی کیا ہے🇵🇰
10/05/2025

جب آپریشن کا نام ہی قرآن سے لیا جائے تو کافروں کی اوقات ہی کیا ہے🇵🇰

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ENN TV:

Share

ENN TV

The Online Journalism Project of ENN Media Group.

ہمارے منصوبے کا مقصد:

ہمارے منصوبے کا مقصد نوجوانوں کوملکی مسائل کی شناخت اور حل کے لیے آن لائن صحافت کی تربیت دینا ھےاور خبروں کی رپورٹنگ میں نت نئے رجحانات کی تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کوعملی صحا فت میں شامل کرنا ھے. ھمارےاخبارات گورنمنٹ سے منظور شدہ اور ABC Certified ھیں جس میں قومی سفیر اور سٹی انفارمیشن ڈیت (CID) سرفہرست ھیں. مستقبل قریب میں ہم صحافت میں نئے آنے والے نوجوان کی تعلیم و تربیت خاص طور پر ڈیجیٹل / آن لائن صحافت کے ھوالے سے مختصر تربیتی پروگرام اور ورکشاپ بھی منعقد کرنے کا ارادارکھتے ھیں.

ہمارے نقطہ نظر: