IIUI Times

IIUI Times This page is not day to day gossips

Open invitation!
19/03/2024

Open invitation!

جامعہ میں افتار کا منظر ۔IIUI Times
16/03/2024

جامعہ میں افتار کا منظر ۔
IIUI Times

25/11/2023

اگر طلباء مل کر میگا ایجوکیشن ایکسپو کرا سکتے ہیں تو یونیورسٹی ایڈمنسٹریشن کو بھی کم ازکم منی ایکسپو کرانا چاہئے 😊

کیا خیال ہے ؟
IIIUI Times

Convocation day 🥰IIIUI Times
08/11/2023

Convocation day 🥰

IIIUI Times

اوپر والی تصویر میں اسرائیلیوں نے غزہ کے رہنے والوں کو اپنی ہی سر زمین فلسطین میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے ٹرنسٹائل گیٹ...
15/10/2023

اوپر والی تصویر میں اسرائیلیوں نے غزہ کے رہنے والوں کو اپنی ہی سر زمین فلسطین میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے ٹرنسٹائل گیٹس لگائے ہوئے ہیں ۔ اور نیچے والی تصویر میں یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے فیسوں سے بنائے ہوئے ہاسٹلز میں یونیورسٹی کے ہی طلبہ کو داخل ہونے سے روکنے کے لیے گیٹس لگائے ہوئے ہیں ۔
Pic Credit: Muhammad Ikramullah Malik

IIUI Times

استاد محترم ڈاکٹر مشتاق صاحب چیف جسٹس کے سیکرٹری مقررIIUI Times
19/09/2023

استاد محترم ڈاکٹر مشتاق صاحب چیف جسٹس کے سیکرٹری مقرر
IIUI Times

إنا لله وإنا اليه راجعونیعقوب آج ہی حفظ ٹیسٹ دے کر گیا تھا!ہمارا ایک چائنیز سٹوڈنٹ (Ruitong Li) جس کا عربی نام یعقوب تھا...
15/03/2023

إنا لله وإنا اليه راجعون
یعقوب آج ہی حفظ ٹیسٹ دے کر گیا تھا!
ہمارا ایک چائنیز سٹوڈنٹ (Ruitong Li) جس کا عربی نام یعقوب تھا آج تقریبا چار بجے حفظ ٹیسٹ کے لئے میرے پاس آیا جو کہ بی ایس ان ٹرانسلیشن اینڈ انٹر پریٹیشن ڈگری کی آخری requirement تھی۔ تقریبا پانچ بجے یونیورسٹی سے نکل کر آئی ٹین جاتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا کر اللہ کو پیارا ہو گیا۔

IIUI Times

14/03/2023

استقبال رمضان ❤️
IIUI Times

یہ اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی، کامسیٹس، کا انگریزی کا پرچہ ہےسوال پڑھیے :  ”جولی اور مارک بہن بھائی ہیں، وہ  کالج س...
20/02/2023

یہ اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی، کامسیٹس، کا انگریزی کا پرچہ ہےسوال پڑھیے :
”جولی اور مارک بہن بھائی ہیں، وہ کالج سے گرمیوں کی چھٹیوں میں فرانس میں اکٹھے سفر کر رہے ہیں۔ایک رات وہ ساحل سمندر پر ایک کیبن میں اکٹھے گزارتے ہیں۔وہ یہ فیصلہ کرتے ہی کہ یہ رات اگر وہ پیار کرنے میں گزار دیں تو یہ بڑا پر لطف کام ہو سکتا ہے۔کم از کم یہ ان کے لیے ایک نیا تجر بہ تو ہو گا۔جولی پہلے ہی مانع حمل ادویات استعمال کرتی تھیں اور مارک کنڈوم اپنے ساتھ رکھتا تھا، تا کہ حفاظتی اقدامات برقرار رہیں۔دونوں نے بہت لطف اٹھایا اور بہت پیار کیا۔لیکن انہوں نے فیصلہ کیا کہ یہ بات کسی اور کو نہیں بتانی اور ایسا پھر کبھی نہیں کرنا۔یہ رات ان کا خاص سیکرٹ تھا اور اس نے ان میں مزید قربت پیدا کر دی ۔ ’بتائیے کہ کیا دونوں نے جو کام کیا وہ درست تھا، اپنے جواب کے لیے مناسب دلائل بھی دیجیے اور اپنے مشاہدے کی حد تک کچھ مثالیں بھی دیجیے“۔
ممتحن کا ذوق اور اس کے خاندانی معاملات کیا ہیں اور ان سب کا باہمی مشاہدہ کیا ہے اور ان میں قربتوں کا عالم کیا ہے اور ان مقامی جنٹل مینوں کی باہمی قربتوں کے حفاظتی انتظامات کیا ہیں، اس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، یہ ان کا ’ذاتی‘ معاملہ ہے۔ لیکن پاکستان کے تعلیمی ادارے میں ایسا سوال کیسے پوچھا جا سکتا ہے؟
مجھے یاد آرہا ہے کہ ایسا ہی ایک سوال علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پرچے میں بھی پوچھا گیا تھا کہ ’اپنی بہن کے فگر پر نوٹ لکھیں۔ متعلقہ شعبے کے سربراہ سے میں نے ٹاک شو میں سوال پوچھا تو وہ کہنے لگے اس میں کیا غلط تھا۔ میں چاہتے ہوئے بھی یہ نہ کہہ سکا کہ آپ اپنی بہن کے فگر پر آن لائن گفتگو یہیں فرما دیں تا کہ باقیوں کو معلوم ہو کہ ایسے سوال کا جواب کیسے لکھا جاتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ یہ محرم رشتوں کو جنسی آلودگی کا نشانہ بنایا جانا کس کی حکمت عملی ہے؟ اگر پرچوں میں یہ حالت ہے تو کلاس روم کا ماحول کیسا ہوتا ہو گا؟
حکومت پاکستان کہاں ہے اور کیا اسے یاد رہے آئین کا آرٹیکل 31 اس ضمن میں کیا رہنمائی فرماتا ہے؟

آصف محمود کی چشم کشا تحریر
IIUI Times

Address

International Islamic University Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IIUI Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share