
27/08/2025
گزشتہ شب بری برطانیہ کے مقام پر ایک کامیاب ترین اور تاریخی محفل شعرخوانی بسلسلہ یومِ آزادی پاکستان و بیاد پہاپو راجہ ارشاد مرحوم کے انعقاد پذیر کروانے پر میں اپنے بھائی محمود الحسن جنجوعہ فخرے مٹور، چوہدری شہزاد فخرے بیلی بٹھار، راجہ اسجد پندکارج، راجہ انیس پندکاری، ملک اذکار ذکی گوجرخان اور جملہ تمام انتظامیہ کو عمیقِ قلب سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ شعرخوان حضرات فخرِ کشمیر راجہ سعادت کیانی اور فرزندِ کشمیر سید دانش شاہ کو بہترین گائیکی پر کرنے پر ڈھیروں خراجِ تحسین اور نیک تمنائیں۔