Morcha News

Morcha News This is a Morcha news page . No one is allowed to copy its name or any other material , related to t

25/04/2026

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا مظفرآباد کے جلسے میں شرکت کے لیے پہنچ گئے۔

25/04/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور سلمان اکرم راجہ سرکاری ہیلی کاپٹر میں کمپین کے لئے کشمیر روانہ

07/04/2026

بحرین کی اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس میں آبنائے ہرمز کھلوانے سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کردی
آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دیں گے، چین
نوٹ: پاکستان اور کولمبیا ووٹنگ کے وقت غیر حاضر رہا

06/02/2026

بریکنگ نیوز 🚨

🚨اسلام آباد میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کے بعد، خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں ایک سرچ آپریشن کے دوران انٹیلی جنس اور پولیس افسران کی ٹیم پر حکیم آباد کے علاقے میں حملہ کیا گیا۔ پولیس کے ایک سب انسپکٹر شہید ہو گئے جبکہ ایک انٹیلی جنس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ جن ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے کارروائی کی جا رہی تھی، ان میں سے ایک حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا ہے۔ تاہم، خبر فائل کیے جانے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی ایک شیعہ مسجد میں خودکش حملہ کرنے والا بمبار نوشہرہ میں مقیم تھا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے: سرکاری ذرائع

06/02/2026

بڑی خبر 🚨

اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش حملہ آور کے گھر پر چھاپہ، چھاپے کے دوران خودکش حملہ اور کی والدہ ، 2 بھائی گرفتار، 26 سالہ خودکش کی شناخت یاسر خان کے نام سے ہوئی، خودکش کے والد کا نام بہادر خان ہے، ملزم کا تعلق شیرو جنگی چارسدہ روڈ محلہ عباس کالونی سے ہے ، خودکش کا عارضی پتہ گنج محلہ قاضیان پشاور ہے، خودکش کا شناختی کارڈ اور دیگر کاغذات دھماکے والی جگہ سے برآمد ہوئے ۔۔۔۔ملزم گزشتہ پانچ ماہ افغانستان میں مقیم رہا۔ خودکش نے افغانستان میں اسلحہ چلانے اور خودکش حملے کی تربیت لی تھی۔۔۔۔۔پشاور اور نوشہرہ میں خودکش حملہ آور کے نیٹ ورک اور سہولت کاروں کی تلاش شروع کردی گئی، ذرائع

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Morcha News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share