
09/07/2025
🟠 اسلام آباد: عدالت نے 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
🟠 عمران ریاض،اوریا مقبول جان،آفتاب اقبال،صدیق جان ، حیدر مہدی ،صابر شاکر وغیرہ کئی بڑے بڑے یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم
🟠عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ریاست مخالف مواد سے متعلق ایف آئی اے نے 2 جون کو انکوائری شروع کی، ایف آئی اے کے شواہد سے مطمئن ہیں اور قانون کے مطابق کاروائی کر سکتے ہیں۔
Highlights Sardar Sajjad Tariq Sardar Sajjad Pmln Sardar Journalist