OGHI.COM

OGHI.COM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OGHI.COM, Media/News Company, Mansehra.

یہ پیج اپنے علاقے کی نیوز اور علاقے کی خوبصورتی کو اجاگر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے ۔ تمام دوست ہمارا پیج وزٹ کریں اور ہمارا پیج لائیک اور شئیر کریں ،،،شکریہ،،،

نوجوان سماجی رینماء رفاقت حسین ملوکڑہ  کی ایم این اے شہزادہ گستاسب سے ملاقات کے موقع ہر علاقائی مسائل دیگر امور پر گفتگو...
11/08/2025

نوجوان سماجی رینماء رفاقت حسین ملوکڑہ کی ایم این اے شہزادہ گستاسب سے ملاقات کے موقع ہر علاقائی مسائل دیگر امور پر گفتگو کررہے ہیں

اسلام آباد میں مساجد گرانے کا واقعہ اہلسنت والجماعت کٹھائ کے صدر اور ممبر کسان کونسلر کٹھائ قاری قیصر اعوان فاروقی کا پر...
10/08/2025

اسلام آباد میں مساجد گرانے کا واقعہ اہلسنت والجماعت کٹھائ کے صدر اور ممبر کسان کونسلر کٹھائ قاری قیصر اعوان فاروقی کا پرزور الفاظ میں مذمت
مساجد شعائر اسلام ہے اور حکومت کو شعائر اسلام سے کھلواڑکرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی. قاری قیصر اعوان د
یہ اقدامات آپکی حکومت کی گرنے کے سبب نہ بن جائے تم لوگ اللہ کی عذاب کو دعوت دے رہے ہیں.
حکومت وقت ہوش کے ناخن لے بصورت دیگر ہم احتجاج کا بھرپور حق رکھتے ہیں
حکومت کو صرف مدارسِ دینیہ مساجد ہی غیر قانونی نظر آتے ہیں۔
ہم اس فرعونیت کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. قاری قیصر اعوان ۔

10/08/2025

جماعت اسلامی کا 17 اگست کو ممبر شپ کنوشین کا انعقاد فدا ماما مارکیٹ میں دن 10 بجے عوام کو آنے کی دعوت
منجانب ریاض اسامہ رہنماء جماعت اسلامی اوگی۔

تورغر میں پی ٹی آئی کے ورکر.  کنونشن سے ہزارہ ریجن کے صدر علی خان جدون ،،زاہد چن زیب ،ایم۔این اے شہزادہ گستاسب تورغر سے ...
10/08/2025

تورغر میں پی ٹی آئی کے ورکر. کنونشن سے ہزارہ ریجن کے صدر علی خان جدون ،،زاہد چن زیب ،ایم۔این اے شہزادہ گستاسب تورغر سے رکن صوبائی اسمبلی لائق محمد خان ،،ایم۔پی اے سردار ریاض ،ایم پی اے لغمانی،سردار خان ،صدر تورغر امر اللہ خان ،شہریار خان۔دیگر نے خطاب کیا ۔
کنونشن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

آخر وہ دن کب اےء گا جس دن کٹھائی روڈ پر یہ منظر دیکھنے کو ملے گا عمر گزر گئی آنکھیں ترس ہیں عوام زلیل وخوار ہوگی ہے مگر ...
10/08/2025

آخر وہ دن کب اےء گا جس دن کٹھائی روڈ پر یہ منظر دیکھنے کو ملے گا عمر گزر گئی آنکھیں ترس ہیں عوام زلیل وخوار ہوگی ہے مگر ہمارے منتخب نمائندوں کو کوئی پرواہ نہیں۔۔۔

*انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا زوالفقار حمید اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ناصر محمود ستی کی خصوصی ہدایات ا...
10/08/2025

*انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا زوالفقار حمید اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ناصر محمود ستی کی خصوصی ہدایات اور ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات روشنی میں ضلع مانسہرہ کے تمام تھانوں کی حدود میں آمدہ چہلم امام حسینؓ کے حوالے سے سیکورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے وسیع پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا انعقاد*

ضلع بھر میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے کے مقصد سے کیے جانے والے ان آپریشنز کی نگرانی تمام ڈویژنز میں ایس پیز کر رہے تھے، جبکہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نےلیڈیز پولیس اور دیگر نفری کے ہمراہ اپنے اپنے علاقے میں ہونے والے ان آپریشنز میں بھرپور حصہ لیا۔

سرچ آپریشنز کے دوران غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا جبکہ متعدد مشتبہ افراد کو تفتیش کے لیے تھانوں میں طلب کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ غیر قانونی طور پر رہائش پذیر کرایہ داروں کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائیاں کی گئیں۔

ایم پی اے تورغر لائق محمد خان، وزیر خان سواتی کی بھتیجی اور عارف خان صاحبزادی کی نکاح تقریب میں شرکت کے موقع پر عمائدین ...
10/08/2025

ایم پی اے تورغر لائق محمد خان، وزیر خان سواتی کی بھتیجی اور عارف خان صاحبزادی کی نکاح تقریب میں شرکت کے موقع پر عمائدین مہمانوں سے محو گفتگو ہیں

چیف آف تناول سابقہ ایم این اے نوابزادہ صلاح الدین سعید کی ہندکو زبان کے مشہور خطیب مولانا امجد سعید قریشی کے سےملاقات کے...
10/08/2025

چیف آف تناول سابقہ ایم این اے نوابزادہ صلاح الدین سعید کی ہندکو زبان کے مشہور خطیب مولانا امجد سعید قریشی کے سےملاقات کے موقع پر خوشگوار موڈ میں

اوگی کے مشہور تاجر انور ماما مرحوم کی انور خطاب اور خوشحال خان آف رشیدہ کے ساتھ ایک یادگار عکس اللہ پاک مرحوم انور ماما ...
10/08/2025

اوگی کے مشہور تاجر انور ماما مرحوم کی انور خطاب اور خوشحال خان آف رشیدہ کے ساتھ ایک یادگار عکس
اللہ پاک مرحوم انور ماما کی کامل مغفرت فرمائے ۔آمین

اوگی کے مشہور تاجر انور ماماکی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے دوسری طرف مائل فوٹو
09/08/2025

اوگی کے مشہور تاجر انور ماماکی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے
دوسری طرف مائل فوٹو

اسلام و علیکم۔۔۔میں حاجی ابرار حسین تنولی سابق صوبائی وزیر جنگلات KPK سوشل میڈیا کے توسط سے اپنے تمام تنولی بھائیوں سے م...
09/08/2025

اسلام و علیکم۔۔۔
میں حاجی ابرار حسین تنولی سابق صوبائی وزیر جنگلات KPK سوشل میڈیا کے توسط سے اپنے تمام تنولی بھائیوں سے مخاطب ہوں کہ 14 اگست 2025 کو ٹال پلازہ مانسہرہ پہ آل پاکستان تنولی اتحاد کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کی تمام تر لوازمات کرنے کی ذمہ داری آل پاکستان تنولی اتحاد کی مرکزی کابینہ نے مجھے سونپی ہے اور جگہ کا انتخاب بھی مرکزی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے خود کیا ہے۔۔اس پروگرام کو تناول کی دھرتی پہ ہونا۔چاہیے تھا مگر چونکہ یہ تنولی قوم ہزارہ کے مختلف اضلاح میں آباد ہے اور خصوصا کشمیر میں بھی۔۔اسی طرح پاکستان میں ہر جگہ ہر شہر میں تنولی قوم آباد ہے۔۔جو کہ اس پروگرام میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔۔ہر چیز کو مد نظر رکھ کر ٹال پلازہ کے مقام کو کنونشن کے لیے مختص کیا ہے۔
دوسری بات یہ کہ اس پروگرام میں کسی بھائی کو مدعو کرنے کے لیے کوئی مخصوص دعوت نامہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔۔یہ پروگرام ہر خاص و عام چھوٹے بڑے تنولی بھائی کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ہر بندہ شرکت کر سکتا ہے۔۔یہ کوئی سیاسی کنونشن نہیں ہے بلکہ تنولی قبیلے کی یکجہتی کا پرگرام ہے۔۔
میں اپنے تمام تنولی بھائیوں سے گزراش کرتا ہوں کہ چاہے وہ معملات زندگی کے کسے بھی شعبے سے تعلق رکھتا ہو چاہے وہ سرکاری کسی ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھتا ہے یا کاروباری زندگی سے۔۔اگر کوئی تنولی بھائی کسی بھی سیاسی پارٹی سے منسلک ہے تو وہ اُس سیاسی پارٹی کی سیاست کو بلائے طاق رکھ کر تنولی اتحاد کنونشن میں شرکت کرے۔۔ چونکہ اس پرگرام کا بنیادی مقصد ہی تنولی قوم کو ایک پلیٹ فارم پہ اکٹھا کرکے ضلع تناول کے قیام اور تنولی قوم کی فلاح و بہبود کے لیے کام حقیقی معنوں میں عمل میں لانا ہے۔جس کے لیے ہر فرد کو اہنے علاقہ کے مسائل اجاگر کر کے آل پاکستان تنولی اتحاد کی مرکزی کابینہ کے ممبران کو پیش کرنا ہے اور ان مسائل کو مرکزی کابینہ میں ڈسکس کرکے تنولی اتحاد ویلفئیر ٹرسٹ کے ذریعئے حل کیا جائے گا اور انشاءاللہ وقت کے ساتھ ہر معملات حل ہوتے جائیں گے۔۔بنیادی چیز آپس میں اتحاد اور یگانگت قائم کرنی ہے
میں آپ سب سے ایک بار پھر ملتمس ہوں کہ جو بھی جہاں بھی کوئی تنولی بھائی میرا یہ میسج دیکھے پڑھے تو وہ دوسروں تک اس پیغام کو پہنچائے اور اس کنونشن میں اپنی شرکت کو یقینی بنا کر اس کو کامیاب کرے
اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو
دعاوں کا طالب گار
حاجی ابرار حسین تنولی
سابق صوبائی وزیر KPK

09/08/2025

Address

Mansehra
21400

Telephone

+923430927109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OGHI.COM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to OGHI.COM:

Share