OGHI.COM

OGHI.COM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OGHI.COM, Media/News Company, Mansehra.

یہ پیج اپنے علاقے کی نیوز اور علاقے کی خوبصورتی کو اجاگر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے ۔ تمام دوست ہمارا پیج وزٹ کریں اور ہمارا پیج لائیک اور شئیر کریں ،،،شکریہ،،،

26/06/2025
اسلام عليڪمصبح بخير
26/06/2025

اسلام عليڪم
صبح بخير

26/06/2025

اسلام عليڪم
صبح بخير
اوگی میں بارش ☔️☔️☔️☔️

ناران کاغان ویلی کے آجکل کے نظارے
25/06/2025

ناران کاغان ویلی کے آجکل کے نظارے

سنیئر صحافی ظاہر  خان کی چئیرمین سینیٹ آف پاکستان سیدیوسف رضا گیلانی  کے ساتھ ملاقات
25/06/2025

سنیئر صحافی ظاہر خان کی چئیرمین سینیٹ آف پاکستان سیدیوسف رضا گیلانی کے ساتھ ملاقات

یہ بچہ اپنے والدین سے بچھڑ کر چارباغ کوٹ روڈ پر۔ایک دوکاندار کے ہاں ہے جو کوئی بھی جانتا ہو رابط کریں 03498405155
25/06/2025

یہ بچہ اپنے والدین سے بچھڑ کر چارباغ کوٹ روڈ پر۔ایک دوکاندار کے ہاں ہے جو کوئی بھی جانتا ہو رابط کریں
03498405155

ضروری اعلان  زیر نظر تصویر سنان کی ہے، جو کہ مولانا عباد اللہ کاکاخیل صاحب (سرپرست جمعیت علماء اسلام تحصیل مردان و امیر ...
25/06/2025

ضروری اعلان
زیر نظر تصویر سنان کی ہے، جو کہ مولانا عباد اللہ کاکاخیل صاحب (سرپرست جمعیت علماء اسلام تحصیل مردان و امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل مردان) کے فرزند اور درجہ اولیٰ کے طالب علم ہیں۔

سنان کل صبح 7 بجے گھر سے نکلا اور تاحال واپس نہیں آیا۔ اہلِ علاقہ، دوست احباب، اور سوشل میڈیا صارفین سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر: [03128009898]

آپ کی چھوٹی سی مدد ایک پریشان حال خاندان کو سکون دے سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً

Address

Mansehra
21400

Telephone

+923430927109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OGHI.COM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to OGHI.COM:

Share