Kiran Khan

Kiran Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kiran Khan, News & Media Website, Islamabad.

Journalist | News Anchor | Digital Creator
Host of “Aaj Kiran Khan Kay Sath”
Delivering authentic news, insightful analysis, and stories that matter.
📍 Pakistan | News • Current Affairs • Public Voice

04/08/2026

💔 اسلام آباد میں افسوسناک سانحہ! نجی ڈیم میں نہاتے ہوئے 13 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق، پانی کے قریب احتیاط زندگی بچا سکتی ہے۔ 🙏

01/08/2026

🕊️ تحریکِ آزادی کشمیر کے اہم رہنما کمانڈر سردار محمد فاروق جان کے انتقال پر دلی افسوس، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

30/07/2026

🚨 کشمیر میں کشیدگی برقرار، فائرنگ کے واقعات کے بعد تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں۔

28/07/2026

میرپور میں نہتے شہریوں پر فائرنگ اور شیلنگ کی اطلاعات، کشمیری عوام پر مظالم کے خلاف آواز بلند کریں۔ 💔

28/07/2026

اسپین میں جنگلاتی آگ بے قابو، میڈرڈ سمیت کئی علاقوں میں قومی ایمرجنسی نافذ! کیا صورتحال مزید سنگین ہونے والی ہے؟ 🔥🇪🇸

27/07/2026

میرپور ڈویژن میں ووٹنگ کا عمل پرامن انداز میں جاری، عوام سے اپیل ہے کہ اپنے ووٹ کے حق کا ضرور استعمال کریں۔ 🇵🇰

26/07/2026

50 لیٹر کی ٹینکی میں 61 لیٹر پٹرول؟ آخر یہ کیسے ممکن ہے؟
اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں پیش آنے والے اس واقعے نے عوام میں کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ متاثرہ شہری کا دعویٰ ہے کہ 50 لیٹر گنجائش والی گاڑی میں 61 لیٹر پٹرول ظاہر کر کے رقم وصول کرنے کی کوشش کی گئی، جبکہ اعتراض کرنے پر مبینہ طور پر دھمکیاں بھی دی گئیں۔
اطلاع ملنے پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے پٹرول پمپ سیل کر دیا اور دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ اب معاملے کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ پٹرول پمپ انتظامیہ کا مؤقف بھی سامنے آنا باقی ہے۔
یاد رکھیں
پٹرول ڈلواتے وقت میٹر پر نظر رکھیں۔
رسید ضرور حاصل کریں۔
کسی بھی بے ضابطگی کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔
اپ کی کیا رائے ہے؟
کیا یہ صرف ایک غلطی تھی یا عوام کے ساتھ منظم دھوکا؟

25/07/2026


#بھارت #تعلیم #طلبہ #امتحانات #مودی #خبریں

21/07/2026

راولپنڈی میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے درمیان کرایے پر تنازع
راولپنڈی کے سید پور روڈ، پنڈوڑا بازار میں ایک غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے درمیان کرایہ نہ دینے کے معاملے پر جھگڑا ہوگیا۔
متاثرہ ڈرائیور عرفان اختر کے مطابق خاتون نے مختلف علاقوں کے چکر لگوائے، لیکن منزل پر پہنچنے کے بعد کرایہ دینے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کرایہ مانگنے پر خاتون نے گالم گلوچ، تشدد اور دھمکی آمیز رویہ اختیار کیا۔
عرفان اختر کے مطابق مقامی تاجروں نے مداخلت کرکے معاملہ ختم کرایا اور اپنی جیب سے ایک ہزار روپے کرایہ ادا کیا۔ ڈرائیور کا مزید کہنا ہے کہ خاتون موقع پر بھی کرایہ دینے سے انکار کرتی رہیں اور ان کا رویہ انتہائی افسوسناک تھا۔

17/07/2026

🚨 آزاد کشمیر کا لانگ مارچ اچانک مؤخر!
آخر پسِ پردہ کیا ہوا؟ 🤔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kiran Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kiran Khan:

Shortcuts

Share