PTI Supporters

PTI Supporters Join the Movement for a Resurgent Pakistan! Believe in the vision of a modern, prosperous, and just Pakistan. Be part of the change!

Participate in online campaigns, volunteer opportunities, and events that support PTI's mission

19/07/2025

اتفاق میں برکت ہے سے کیا مراد ہے
اور اپنی زندگی میں کتنے لوگ اس پر عمل کر رہے ہیں

17/07/2025

بارشیں مسلسل جاری ہیں اور پورے کے پورے شہر ڈوب رہے ہیں۔ حکمرانوں نے سالوں تک اقتدار میں رہنے کے باوجود کوئی مستقل حل نہیں پیش کیا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ لاہور جیسے بڑے شہر میں، جہاں حکمران خود رہتے ہیں، وہاں بھی کوئی کارگر نظام نہیں بنایا گیا۔

یہ وقت عوام کے حقوق اور بہتر زندگی کے لئے زور آزمائی کا ہے۔ ہمیں اپنے منتخب نمائندوں سے ذمہ داری اور کارگرانہ پالیسیاں طلب کرنی ہوگی۔ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا اور مستقبل کے لئے بہتر منصوبہ بندی کرنی ہوگی۔

17/07/2025

سوات میں سیلاب آیا تھا تو انہیں یاد آیا کہ یہاں عمران خان کی حکومت تھی 14 افراد سیلاب میں ڈوب گئے کوئی انتظام نہیں کیا۔

اب بارشیں ہو رہی ہیں اور پورے پورے شہر ڈوب گئے ہیں، ان حکمرانوں نے سالوں حکومت کی اور ابھی تک کیا نتظام کیا ہے۔ یہاں تک کہ لاہور جہاں یہ رہتے ہیں وہاں انہوں نے آج تک کچھ نہیں کیا۔

05/07/2025
30/06/2025

‏اپنے "کاروبار" کا تعارف کروائیں
تاکہ ضرورت مند لوگ آپ سے
رابطہ کر سکیں

1890ء ترکی کے شہر استنبول میں پانی کی سبیل۔۔۔ ✍️
30/06/2025

1890ء ترکی کے شہر استنبول میں پانی کی سبیل۔۔۔ ✍️

29/06/2025

پیٹرول 148 کا مل رہا تھا، پھر اچانک
ایک مولانا ایک زنانہ
اور ایک درمیانہ
نمودار ہوا، اور اب ماشاءاللّہ 280 کا مل رہا ہے 🙏

09/12/2024

جان بچا کر بھاگنے اور منہ کالا کرکے بھاگنے میں فرق ہوتا ہے

24/10/2024

آج کے سیشن میں، کلائنٹس کو اچھی پرائس آفر نہ کرنے کی وجوہات کو سمجھ کر اپنی سروسز میں نکھار پیدا کرنے کے بارے میں سیکھنے کی کوشش کی تاکہ پرسنل برینڈ کو بھی بہتر بنایا جائے اور کلائنٹ کو بھی اچھی پرائس آفر کی جائے اور کلائنٹ انکار بھی نہ کر سکے۔

نئے سشنز اس اتوار سے شروع ہونگے
رجسٹریشن فری ہے، لنک ان باکس میں مل جائے گا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Supporters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share