
20/12/2024
#البائے منگولوں کا جاسوس ہے یا نہیں ـــ؟؟؟ 💥😍👏
میرے خیال میں تو نہیں ہو سکتا یہ سونگرتکین کا پوتا ہی ہے…!!
ارطغرل سیریز میں دیکھا ہوگا آپ لوگوں نے کہ سُنگرتگین منگولوں میں رہ کر انکی جاسوسی کیا کرتا تھا تو اب اس کا پوتا بھی منگولوں کو بےوقوف بنا رہا ہےــ!!!،👌
اصل میں یہ کائی قبیلے کا ہی ہے اور منگولوں کو ظاہر کیا ہوا کہ اُن کا جاسوس ہے،، اگر البائے سچ میں منگول جاسوس ہوتا تو وہ قبیلے میں یہ راز ظاہر کر دیتا کہ وہ سُنگرتکین کا پوتا ہےـــ!!!❤️
لیکن اس نے ایسا نہیں کیا اور اپنی بیٹی کو بھی بولتا رہا کہ اس بارے میں کوئی بات نہ بتانا کسی کو تاکہ منگولوں کو اس بات کا علم نہ ہو سکےــــ!!!✨