Mirror Today

Mirror Today Mirror Today is not a program only, it voice of the voiceless. we will highlight issues of national

08/11/2024

Trump acted like a man ...

16/06/2024

پاکستان کی ٹیم کو امریکہ نے ہرا کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا اور ٹیم کو ٹریننگ پاکستان کی فوج نے دی تھی ۔۔۔۔۔

امریکی ترجمان سے صحافی کا سوال 😂🔥

14/06/2024

‏صحافی ثناءاللہ 🔥

وزیر خزانہ عقل سےعاری شخص ہے اسے پتہ ہی نہیں ہے کہ جو ٹیکسز لگائے گئے ہیں اگر یہ ٹیکسز لاگو ہو گئے تو ہو سکتا ہے کہ اس ملک میں انقلاب کی راہ ہموار ہو جائے

09/06/2024

شریفوں کے ڈرائنگ روم میں مؤرخ نے ٹیلیفون ڈائریکٹری کے علاوہ کوئی کتاب نہیں دیکھی ! وسعت اللہ خان ،
میں نے بھی کچھ ایسا ہی سنا ہے ! مجیب الرحمان شامی ۔۔

09/06/2024

پاکستان میں ایسٹبلشمنٹ کے ترجمان 2۔۔2 گھنٹے سیاسی تقریریں کرتے سیاسی جماعتوں پے حملے کرتے ہیں ۔۔۔۔ اس پے تو کسی آئین یا سپریم کورٹ کو خطرہ نہیں ہوتا ۔۔۔۔

مطیع اللہ جان

09/06/2024

اسد طور 🔥🔥

ملک میں stability چاہیے تو وہ صرف خان کے ہاتھ میں ہے جو جیل بیٹھا ہے وہ کہتے ہیں stability چاہیئے تو مجھ سے آکر بات کرو۔

فارم 47 حکومت ناکام ہوچکی ہے۔ ڈالر اوپر جا رہا ہے بجلی کی قیمت ہر ماہ 3 روپے بڑھ رہی ہے پھر بھی سرکل ڈیٹ ختم نہی ہو رہا ، بیرونی سرمایہ کاری نہیں آرہی ، اس سال 22 ارب ڈالر ہم نے دینا ہے اور خزانے میں دوسرے ممالک کے صرف 9 ارب ڈالر امانت پڑے ہیں۔ چین گئے ہوئے ہیں وہاں سے بھی کچھ نہی مل رہا ، محمد بن سلمان کی آس میں تھے وہ بھی نہی آیا

09/06/2024

نہال ہاشمی نے کہا کہ عدالتیں آزاد ہیں ملک ریاض آئے پاکستان میں کیسز کا سامنا کرے۔ ہاشمی صاحب بتائیں گے کہ انکے اپنے بھائی کی حکومت تھی تو وہ پاکستان کیوں نہ آیا ؟ کس کا انتظار کرتا رہا کہ وہ کرسی پر آئے گا تو نوازشریف پاکستان آئے گا؟
خان کے خلاف گواہ نہی مل رہا

‏سیشن عدالت ،بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا معطلی درخواست پر سماعت اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل...
07/06/2024

‏سیشن عدالت ،بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا معطلی درخواست پر سماعت اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کی ،پی ٹی آئی وکیل عثمان ریاض گل اور خالد یوسف چوہدری عدالت پیش ہوئے شکایت کنندہ خاور مانیکا کی جانب سے کوئی بھی عدالت پیش نہ ہوا، شکایت کنندہ کے وکیل کے آنے تک سماعت میں وقفہ

07/06/2024

Anwar Maqsood’s comments on USA-Pak match.
Pakistan Cricket Team

آپ کی نظر میں بہترین اور عوامی وزیر اعلی کون ہے ؟؟1   :  علی امین گنڈا پور 2    :   مریم نواز
07/06/2024

آپ کی نظر میں بہترین اور عوامی وزیر اعلی کون ہے ؟؟

1 : علی امین گنڈا پور
2 : مریم نواز


06/06/2024

جسٹس قاضی فائز عیسی کو فُل کورٹ بنچ سے علیحدہ ہوجانا چاہئیے۔۔۔ عابد زبیری سابق صدر سپریم کورٹ بار

شریفوں کی جیل ۔۔۔۔ خان کی جیل
06/06/2024

شریفوں کی جیل ۔۔۔۔ خان کی جیل

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirror Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirror Today:

Share