Molvi News Network

Molvi News Network تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ پیج فالو کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں ↪️ شکریہ 💞

22/06/2023

قربانی كا نصاب!! بہترین معلومات آگے #شئیر کریں شکریہ 💞
کتنی مالیت پر قربانی واجب ہے ؟
کیا مقروض پر قربانی واجب ہے ؟
قرض لے کر قربانی کی جا سکتی ہے ؟؟
مفتی زین اللہ محتار صاحب




#عیدالاضحی ضحی #قربانی #اختر #اسلام #تبليغ #رمضان #اللّٰه_اکبر #اللهم #محمد #صلی‌الله‌علیه‌وسلم #ویڈویو #حج2023 #پاکــــــــــــــــــستان #حج2023

03/05/2023

type in and share it further thank you 💞.





#صلی‌الله‌علیه‌وسلم #محمد #پٹھان #ګجر #اسلام #تبليغ #رمضان #اللّٰه_اکبر #اسلام #رمضان #اللّٰه_اکبر #اللهم #محمد #صلی‌الله‌علیه‌وسلم #محمد #پٹھان #ګجر

01/05/2023

گجر قوم زبردست فیصلہ 💪🏻 نورو پښتنو سره يي شريک کړئ




.



.
#اسلام #تبليغ #اسلام #تبليغ #رمضان #اللّٰه_اکبر #اللهم #محمد #صلی‌الله‌علیه‌وسلم #محمد #پٹھان #ګجر

22/04/2023

عید کے دن بڑے چھوٹوں کو عیدی دیتے ہیں ۔
یا اللہ ہمارے لیے تو آپ ہی سب سے بڑے ہیں ۔
بس آپ ہمیں کامل مغفرت والی عیدی دے دیجئے ۔

21/04/2023

“بزرگ کون ہیں جو صحابہ کرام کی طرح لگتے ہیں” عرب سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، مقامی نیوز چینلز کے مطابق بزرگ کو مدینہ میں دیکھا گیا جب وہ روضہ رسول کی طرف دیکھ کر الوداعی سلام کر رہے تھے۔ کچھ لوگوں نے کمنٹس کئے کہ تاریخ میں لکھی تفصیلات کے مطابق انکی شکل حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ) سے ملتی ہے۔

20/04/2023

#پاکــــــــــــــــــستان 🙏😭
چاند نظر نہ آنے کی ویڈیو وقت سے پہلے ریکارڈنگ، اک تماشۂ عظیم ہے جو ان ڈھونگیوں نے رچا رکھا ہے

#اسلام #پاکــــــــــــــــــستان #عیدالفطر

17/04/2023

اللہ تعالیٰ سب سزاؤں سے ہماری حفاظت فرمائے آمین 🤲🏼

#اسلام #تبليغ #رمضان #والیدین

15/04/2023

پیارے ‌الله‌علیه‌وسلم محبت کے خاطر شیر کریں کہ یہ ملعونہ گرفتار ہوجائے🙏😭
فیصل آباد تھانہ نشاط آباد کے علاقہ میں سٹی ھاؤسنگ کالونی میں آج ایک عورت نے نبوت کا دعویٰ کر دیا ہے اور اپنے بیٹے کیلئے امام مہدی ہونے کا
توبہ توبہ توبہ سی پی او کانام علی ہے ختم نبوت ص زندہ أباد

#تبليغ #رمضان #اللّٰه_اکبر #اللهم #محمد #صلی‌الله‌علیه‌وسلم #محمد

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molvi News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category