KNN News HD

KNN News HD media work

Contact kary03349494295
07/01/2025

Contact kary
03349494295

21/12/2024

ضلع کرک خیبر پختون خواہ میں اربوں کا انکشافات 2008 سے 2024 تک کربوں روپے ڈوب گئے

25/11/2024
21/11/2024

ایک دوسرا خوفناک واقعہ توجہ ہو جاؤ اس کو صحیح پڑھو صدر ایوب PTI فضول پیسے خرچ کر رہے ہیں یہ پیسہ اگر قوم کے لیے لگاتا تھا تو بہت بہتر تھا یہ ہمارا صدر نہیں ہونا چاہیے اس کا تین پارٹنر اور ہیں یہ اس کو پتہ ہے کون میرے ساتھ پارٹنر ہے جتنا پیسے اس کو ملے ہیں برائے مہربانی یہ واپس لے لیں یہ اپنا گاؤں کے ساتھ غداری کر رہا ہے زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو شیئر کریں اگر اس کے اوپر عمل نہیں ہو گیا تو پھر باقاعدہ عدالت میں کیس ڈال دیں گے صدر ایوب چنی خیل 🔥🔥😎

21/11/2024

ایک دوسرا خوفناک واقعہ توجہ ہو جاؤ اس کو صحیح پڑھو صدر ایوب PTI فضول پیسے خرچ کر رہے ہیں یہ پیسہ اگر قوم کے لیے لگاتا تھا تو بہت بہتر تھا یہ ہمارا صدر نہیں ہونا چاہیے اس کا تین پارٹنر اور ہیں یہ اس کو پتہ ہے کون میرے ساتھ پارٹنر ہے جتنا پیسے اس کو ملے ہیں برائے مہربانی یہ واپس لے لیں یہ اپنا گاؤں کے ساتھ غداری کر رہا ہے زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو شیئر کریں اگر اس کے اوپر عمل نہیں ہو گیا تو پھر باقاعدہ عدالت میں کیس ڈال دیں گے صدر ایوب چنی خیل

18/11/2024

Imran Khan’s potential release from Adiala Jail is currently tied to ongoing legal proceedings and court orders. He has faced various charges, including cases related to the Toshakhana gifts and other allegations. While some legal hurdles remain, his release may be imminent, as court decisions in his favor have occurred recently, such as his acquittal in one case. His supporters are hopeful that, barring any further legal complications, he could be released soon, with some expecting his freedom to come as early as today​​​​​​. However, this will depend on how the remaining cases unfold and if he faces any additional legal obstacles.

07/10/2024

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور آخر کار سابق ایم پی ضیاء اللہ خان بنگش کے حق میں اسمبلی میں تقریر کے دوران بول پڑے اور کیا کہا۔۔۔
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

22/09/2024

ضمنی بلدیاتی الیکشن وی سی ترکی خیل گرینڈ جرگہ سے
عمر بادشاہ ۔محمود شاہ ڈاکٹر منور شاہ دیگر افراد نے خطاب کیا اور ممتاز نساء کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا

22/09/2024

ضمنی الیکشن ۔وی سی ترکی خیل
گرینڈ جرگہ علی خیل قوم میں متفقہ طور پر جنرل کونسل خواتین سیٹ ممتاز نساء کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا

22/09/2024

(ضمنی الیکشن)

بلدیاتی وی سی ترکی خیل علی خیل قوم کا متفقہ فیصلہ ممتاز نساء کو فل سپورٹ کرنے کا اعلان

(ضمنی الیکشن) بلدیاتی وی سی ترکی خیل علی خیل قوم کا متفقہ فیصلہ ممتاز نساء کو فل سپورٹ کرنے کا اعلان
21/09/2024

(ضمنی الیکشن) بلدیاتی وی سی ترکی خیل علی خیل قوم کا متفقہ فیصلہ ممتاز نساء کو فل سپورٹ کرنے کا اعلان

پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کی وفد کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چئیرمین محمود خان سے ملاقات۔ملاقات م...
21/09/2024

پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کی وفد کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چئیرمین محمود خان سے ملاقات۔

ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری جنرل حبیب نور اورکزئی، سیکرٹری اطلاعات ضیاء اللہ خان بنگش، سابق ایم پی اے ملک واجد خان، سابق ایم پی اے ملک نصیر وزیر و دیگر بھی موجود تھے۔

ملاقات میں منظور پشتین نے 11 اکتوبر پشتون امن جرگہ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چئیرمین محمود خان کو شرکت کی دعوت دی۔

منظور پشتین نے محمود خان کی صوبہ میں امن و امان کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔

اس موقع پر محمود خان نے منظور پشتین اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے وفد کو خوش آمدید کہا۔

انہوں نے منظور پشتین اور ان کی ساتھیوں کی پختونوں کے لئے جاری جدوجہد کو سراہا اور کہا کہ 11 اکتوبر کو ہونے والا پختون امن جرگہ ایک بہترین کاوش ہے۔ اگر یہ جرگہ کامیاب ہوا تو تاریخ میں آپ اور آپ کے ساتھیوں کی اس جدوجہد کو یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے اس موقع پر منظور پشتین اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے وفد کی دعوت کو قبول کیا اور 11 اکتوبر کو شرکت کا عندیہ بھی دیا۔

تقریب سے سیکرٹری جنرل حبیب نور اورکزئی نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی روایات کے مطابق گھر آئے ہوئے مہمانوں کو خالی ہاتھ نہیں جانے دیتے انشاءاللہ 11 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین بھرپور طریقہ سے شرکت کرے گی۔

ملک واجد سابق ایم پی اے پشاور نے بھی صوبہ میں بگڑتی امن و امان کی صورتحال پر اپنا موقف بیان کیا اور کہا کہ پختونوں کے لئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا وقت کی ضرورت ہے۔

آخر میں سابق ایم پی اے ملک نصیر خان وزیر نے آئے ہوئے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم سب نے مل کر اپنے صوبہ اور تمام پختونوں کی حقوق کی جنگ مل کر لڑنی ہوگی۔

ضیاءاللہ خان بنگش
سیکرٹری اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین

20/09/2024

جنرل کونسلر خواتین سیٹ وی سی ترکی خیل ممتاز النسا کا اہم اعلان

20/09/2024

ضمنی الیکشن ترکی خیل
جنرل کونسلر خواتین سیٹ وی سی ترکی خیل ممتاز النسا کا اہم اعلان . ۔۔۔گرینڈ جرگہ۔۔۔ بروز ہفتہ تین بجے بمقام گورنمنٹ میڈل سکول علی خیل

Address

Islamabad

Telephone

+923368361655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNN News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KNN News HD:

Videos

Share