16/09/2026
سپریم کورٹ کی عمران خان کے لیے بھڑکیں؟ 18 اگست کے آرڈر کی خلاف ورزی پر سخت نوٹس، مگر بعد میں سرنڈر!
سپریم کورٹ میں عمران خان سے متعلق اہم پیش رفت۔ 18 اگست کے آرڈر کی خلاف ورزی پر سخت نوٹس، بعد میں مؤقف میں نرمی اور اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی گئی۔ معاملے کی مکمل تفصیل اور تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔
عمران خان، سپریم کورٹ، عمران خان کیس، 18 اگست آرڈر، سپریم کورٹ آرڈر، اٹارنی جنرل، پاکستان سپریم کورٹ، عمران خان تازہ خبر، بانی پی ٹی آئی، PTI News, Imran Khan News, Supreme Court Pakistan, Pakistan Politics, Current Affairs