Kpk PTi tigers

Kpk PTi tigers Follow for more pti update 🇵🇹

30/03/2024

آخر کار گل ظفر خان نے بھی الیکشن کمپین کا اعلان کردیا آج سے تیز ترین الیکشن مہم چلائی جائیگی
گل ظفر خان

25/03/2024

آج سے 32 سال قبل 25 مارچ 1992 کو، پاکستان کرکٹ ٹیم نے عمران خان کی سربراہی میں پاکستان نے اپنا پہلا اور واحد ODI ورلڈ کپ جیتا تھا۔

وہ دن اس بات کا ثبوت ہے کہ لگن سچی اور جیت کا جنون ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں!! حقیقی آزادی کی راہ بھی کٹھن ضرور ہے لیکن ہم سب نے جیت کا یقین رکھتے ہوئے جدوجہد جاری رکھنی ہے۔

23/03/2024

جو لوگ قرضدار ہیں
اللہ پاک ان کی غیبی مدد فرمائیں, آمین🤲

23/03/2024

این اے 8 پی کے 22
گل ظفر خان
مبارک زیب خان
گل داد خان دیکھتے ہیں کس کے سپورٹرز زیادہ ہے،کمنٹس

23/03/2024

عدل و انصاف کے لئےجدوجہد جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ کے پی کا یوم پاکستان پر پیغام

‏اسلام وعلیکم افطاری کے وقت دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں تو عمران خان اور فلسطین کے لوگوں کے لیے ضرور دعا کریں کہ اللہ پاک ان...
19/03/2024

‏اسلام وعلیکم افطاری کے وقت دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں تو عمران خان اور فلسطین کے لوگوں کے لیے ضرور دعا کریں کہ اللہ پاک انہے آزادی نصیب فرمائے آمین

28/02/2024

ظلم سرا سر زیادتی. سنت رسول کی بے حرمتی. 😥😥😥😥😥

04/02/2024

"8 فروری کے بیلٹ پیپر پہ بّلا اگر موجود رہتا ہے تو یہ مخالفین کے لئے بَلا بن سکتا ہے۔"

03/02/2024

اللہ کرے ایسے جنازے ان کے گھروں سے بھی نکلیں
جو پشتون کو ٹارگٹ کرتے ہے 😭💔

03/02/2024

So sad bajaure 😪😪

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk PTi tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share