Seri Media Cell

Seri Media Cell All News about Seri Azad kashmir

17/03/2025
اظہار تعزیتچوہدری فیصل صاحب سنئیر نائب صدر انجمن تاجران سیری کے بڑے بھائی اور ڈاکٹر محبوب صاحب ڈسٹرکٹ کونسلر  سیری منجوا...
01/06/2024

اظہار تعزیت
چوہدری فیصل صاحب سنئیر نائب صدر انجمن تاجران سیری کے بڑے بھائی اور ڈاکٹر محبوب صاحب ڈسٹرکٹ کونسلر سیری منجواڑ کے کزن چوہدری ناصر صاحب کی وفات پر وزیر صحت ڈاکٹر نثار عنصر ابدالی صاحب اظہار تعزیت کے لیے تشریف لائے

کھوئیرٹہکھلی کچہری بمقام ریسٹ ہاؤس کھوئیرٹہ وزیرصحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر جناب نثارانصرابدالی مورخہ 2024-04...
17/04/2024

کھوئیرٹہ
کھلی کچہری بمقام ریسٹ ہاؤس کھوئیرٹہ
وزیرصحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر جناب نثارانصرابدالی مورخہ 2024-04-21 بروز اتوار بوقت 11:00بجے دن ریسٹ ہاؤس کھوئیرٹہ میں جملہ حکومتی محکمہ جات کے آفیسران کے ہمراہ کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر آفس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ جناب وزیر صحت جملہ سب ڈویژن انتظامیہ کے ہمراہ ریسٹ ہاؤس میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔ اس دوران وہ عوام الناس کی شکایات کو موقع پر سماعت کرتے ہوئے ، موقع پر ہی شکایات کے حوالہ سے احکامات بھی جاری کریں گے۔
منجانب:
سب ڈویژنل انتظامیہ کھوئیرٹہ

23/06/2023

کشتی ڈب گئی وچ یونان 😭😭😭

12/05/2023

اس نمکو بیچنے والے نے پاس کھڑے سب کو رولا دیا

  #انشاءاللّٰه_ڈسٹرکٹ_کونسلر
07/12/2022


#انشاءاللّٰه_ڈسٹرکٹ_کونسلر

   #انشاءاللّٰه_ڈسٹرکٹ_کونسلر
07/12/2022


#انشاءاللّٰه_ڈسٹرکٹ_کونسلر

منجواڑ کانڈی میں بڑا تگڑا وار۔۔۔ لطیف منہاس ہاوس:امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر تحریک انصاف ڈاکٹر محبوب علی چوہدری صاحب،امیدوار  ...
05/12/2022

منجواڑ کانڈی میں بڑا تگڑا وار۔۔۔
لطیف منہاس ہاوس:امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر تحریک انصاف ڈاکٹر محبوب علی چوہدری صاحب،امیدوار بی ڈی ممبر لقمان چوہدری صاحب کا تگڑا وار محمد لطیف صاحب محمد فضل منہاس صاحب کے گھر میں بہت بڑے قافلے نے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کو خیر آباد کہہ کر ڈسٹرکٹ کونسلر ڈاکٹر محبوب علی چوہدری کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ نئےشامل ہونے والوں میں حاجی محمد لطیف صاحب، محمد شریف منہاس صاحب، محمد زمان منہاس صاحب، محمد عدنان منہاس صاحب، محمد مسعود صاحب، محمد رفیق بھٹی صاحب، محمد عارف منہاس صاحب، نصارت صاحب، عارف صاحب، حسن منہاس صاحب، عامر منہاس صاحب۔ اورتحریک انصاف کے پرانے کارکن محمد عدنان منہاس صاحب، محمد تنویر منہاس صاحب، محمد شوکت منہاس صاحب، محمد شاہ جہان منہاس صاحب، محمد رضوان منہاس صاحب، محمد عرفان منہاس صاحب، سلمان منہاس صاحب، عنصر منہاس صاحب، محفوظ منہاس صاحب، ضاروف منہاس صاحب، رحمٰن منہاس صاحب، عبدالکریم بھٹی صاحب، عامر صاحب، علی صاحب، بشارت صاحب، محمد صابر صاحب اور دیگر نے ڈسٹرکٹ کونسلر ڈاکٹر محبوب علی چوہدری کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ اور پولنگ اسٹیشن کو ون سائڈڈ کر دیا۔۔۔

04/12/2022

انشاءاللہ ڈسٹرکٹ کونسلر حاجی طاہر زمان ایڈوکیٹ

Well  🏏🏏🏏Come  Well🏏 🏏🏏Comeانشااللہ آج دن 1بجے صدر آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صاحب کے دیرینہ ساتھی سابق چ...
04/12/2022

Well 🏏🏏🏏Come Well🏏 🏏🏏Come

انشااللہ آج دن 1بجے
صدر آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صاحب کے دیرینہ ساتھی سابق چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سعودی عرب اور بیرسٹر سلطان صاحب کے سٹارورکر چوہدری خوشحال طاہر صاحب کوالیکشن کمپین کے سلسلہ میں یونین کونسل چتر جوگالپال آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں -

Address

Seri
Islamabad
00000

Telephone

+971553765065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seri Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share