Country News Digital

Country News Digital Country News Digital is your trusted source that brings you the fastest Digital News updates right on your screen
(1)

11/09/2025

مظفرآباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مہنگا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی گئی۔ انتظامی افسر حماد بشیر نے اچانک مٹن مارکیٹ مظفرآباد کا دورہ کیا اور سرکاری نرخنامے کے برعکس مہنگا گوشت فروخت کرنے والے پانچ قصابوں کو گرفتار کر لیا۔

11/09/2025
10/09/2025

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کا باضابطہ سرکلر جاری کر دیا گیا

10/09/2025

مظفرآباد: سیکرٹری سروسز سے ملاقات کے بعد ملازمین کی ہڑتال ایک ماہ کے کے لیے موخر

10/09/2025

“Seerat-un-Nabi ﷺ Book Launch Ceremony”

وزیر اطلاعات آزاد کشمیر کی متاثرین کو امداد دینے کیلئے غزہ روانگی، کشمیری عوام کے لیے فخر و اعزاز کا لمحہآزاد جموں و کشم...
10/09/2025

وزیر اطلاعات آزاد کشمیر کی متاثرین کو امداد دینے کیلئے غزہ روانگی، کشمیری عوام کے لیے فخر و اعزاز کا لمحہ

آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ انسانی ہمدردی کے عظیم جذبے کے تحت غزہ کی مظلوم فلسطینی عوام کی امداد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اطلاعات "فلوٹیلا" نامی بین الاقوامی امدادی جہاز کے ذریعے غزہ جا رہے ہیں، جس کا مقصد اسرائیلی جارحیت کا شکار نہتے فلسطینیوں کو طبی، غذائی اور انسانی بنیادوں پر ریلیف فراہم کرنا ہے۔ اس جہاز پر فرانس جرمنی ترکی سمیت 34 ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد جن میں اراکین پارلیمنٹ، انسانی حقوق کے کارکنوں شامل ہیں۔ یہ امر فخر کا باعث ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات نہ صرف اپنے ذاتی وسائل سے اس عظیم مشن کا حصہ بنے ہیں بلکہ عالمی سطح پر کشمیری عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک بار پھر دنیا کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ اہلِ کشمیر مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہیں، چاہے وہ فلسطین ہو یا کوئی اور خطہ۔ وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ کی اس بے مثال قربانی اور عالمی سطح پر کشمیر کا پرچم بلند کرنے پر ریاست کے ہر شہری کو بجا طور پر فخر ہے۔ یہ اقدام کشمیریوں کے جذبۂ اخوت، انسانیت اور بین الاقوامی بھائی چارے کی بہترین مثال ہے۔اہلِ کشمیر دعا گو ہیں کہ یہ مشن کامیاب ہو اور دنیا بھر کے مظلوموں کے لیے امید کی کرن بنے۔

10/09/2025

UN Women and NCSW launches landmark dialogue to advance pakistan,s care economy roadmap.

10/09/2025

عوامی ایکشن کمیٹی نے آٹے کو سستا تو کیا، مگر معیار بہتر بنانے پر کوئی توجہ نہیں دی۔ یوں سستی قیمتوں کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں بلکہ مشکلات کا سامنا ہے۔
بجلی کے نرخوں میں کمی بھی شہریوں کے لیے کوئی سہولت نہ بن سکی

خانپور: جولیاں موڑ پر روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہونے والا یہ نوجوان خانپور ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ جس کی شناخت درکار ہے...
10/09/2025

خانپور: جولیاں موڑ پر روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہونے والا یہ نوجوان خانپور ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ جس کی شناخت درکار ہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں

10/09/2025
Press Clippings Dated 10-09-2025
10/09/2025

Press Clippings Dated 10-09-2025

Address

Country News Office F# 204 Street # 28, Sector G-7/1 Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Country News Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Country News Digital:

Share